Home / 2019 / May

Monthly Archives: May 2019

بھارتی انتخابات میں کامیابی کی دوڑ میں شامل شوبز شخصیات

نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا (قومی اسمبلی) کی 542 نشستوں کے لیے 7 مراحل میں ہونے والے انتخابات میں شوبز کی دنیا سے وابستہ شخصیات نے بھی حصہ لیا اور کامیابی کی دوڑ میں شامل ہیں۔  لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتی سیاسی شخصیات کے علاوہ شوبز، اسپورٹس اور …

Read More »

23 سال بعد ’جنون‘ کا ورلڈکپ کیلئے نیا ترانا

ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے ہونے والا ہے جس کے لیے پوری قوم گرین شرٹس کی جیت کیلئے دعاگو اور جوش و جذبے سے بھرپور ہے جب کہ ایسے میں کرکٹ جنون میں مبتلا پاکستانی معروف بینڈ ’جنون‘ قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے نیا …

Read More »

پاکستانی اسٹارز دماغ کے مرض ’ملٹیپل کلورسس‘ سے آگہی مہم کا حصہ بن گئے

دنیا بھر میں آج ملٹیپل کلورسس Multiple Sclerosis (ایم ایس)  کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس مرض سے متعلق شعور و آگاہی پھیلانے کے لیے پاکستانی اسٹارز بھی اس مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ ملٹیپل کلورسس کی آگاہی فراہم کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ’انتظار نہ کرو‘ ہیش …

Read More »

ورلڈ کپ کے اعزاز ی ٹکٹوں کے معاملے پر پی سی بی اور کھلاڑیوں میں تنازع

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کو آئی سی سی کی جانب سے ملنے والے اعزازی ٹکٹوں کے معاملے پر کھلاڑیوں اور پی سی بی میں تنازع کھڑا ہو گیا۔ ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم کے 15کھلاڑی اور 10 آفیشلز آئی سی سی کے مہمان ہیں، ان …

Read More »

جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ، طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک

ٹوکیو: جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملے میں کمسن طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے بس کے انتظار میں کھڑے اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 افراد …

Read More »

ماسکو کی میزبانی میں افغان امن عمل کیلئے افغان اور طالبان رہنماؤں کے مذاکرات

ماسکو: افغانستان میں امن عمل سے متعلق مذاکرات کے لیے روس میں افغان اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات ہوئی اور آج مسلسل دوسرے روز بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان رہنماؤں کے گروپ کی سربراہی سابق صدر حامد کرزئی اور طالبان وفد کی سربراہی ملا عبد …

Read More »

نیتن یاہو حکومت تشکیل دینے میں ناکام: عام انتخابات 17 ستمبر کو دوبارہ ہوں گے

مقبوضہ بیت المقدس: عام انتخاب میں کامیابی کے باوجود نیتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام ہوگئے جس کے بعد پارلیمنٹ نے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔ اسرائیل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی کے باوجود کوئی بھی جماعت حکومت نہیں بناسکی۔ 9 …

Read More »

مودی آج دوسری بار وزارت عظمٰی کا حلف اٹھائیں گے

نئی دہلی: بھارت میں حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما نریندر مودی آج دوسری مرتبہ وزارت عظمٰی کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارت میں مرکزی حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو مجموعی طور پر 272 نشستیں درکار …

Read More »

وزیراعظم کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، شہاز شریف کے وکلاء سے جواب طلب

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ سے متعلق کیس میں عدالت سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ سابق وزیراعلیٰٗ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہتک عزت کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن …

Read More »

اوگرا نے پیٹرول 8 روپے تک مہنگا کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری بھیج دی جس میں 8 روپے تک قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ …

Read More »