Home / 2019 / June / 01

Daily Archives: June 1, 2019

شوبز اسٹارز کا ورلڈکپ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر شروع ہوچکا ہے اور پاکستانی شوبز اسٹارز نے ایونٹ میں شاہینوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سپر اسٹار ماہرہ خان نے کپتان سرفراز احمد کی ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے دوارن کرتا شلوار میں ملبوس ایک تصویر پوسٹ کی جس …

Read More »

ٹوائلائٹ کے ہیرو رابرٹ پیٹنسن ’بیٹمین‘ کا کردار نبھائیں گے

ہالی وڈ کی فلم ٹوائلائٹ سے مشہور ہونے والے اداکار رابرٹ پیٹنسن اب بیٹمین کا کردار ادا کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وارنر بروز اسٹوڈیو نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بیٹمین کی آنے والی نئی فرنچائز میں بیٹمین کا کردار اداکار رابرٹ پیٹنسن ادا کریں گے …

Read More »

ورلڈ کپ 2019: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

ناٹنگھم: ورلڈکپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کارڈف کے صوفیہ گاڑدن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی جانب سے لہیرو تھری مانے …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے مضبوط حریف آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا ہے۔ برسٹل میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 38.2 اوورز میں 207 رنز بناکر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ …

Read More »

ویسٹ اندیز سے شکست: پی سی بی کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں 7 وکٹ کی ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا۔ میچ میں شرمناک کارکردگی کے 24 گھنٹے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر سرفراز احمد کا تفصیلی بیان جاری کیا گیا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 34 افراد شہید، 5 خواتین کی عصمت دری

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 34 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جن میں سے 3 کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا اور 5 خواتین کی عصمت دری کی گئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق جنت نظیر وادی میں گزشتہ ماہ مئی میں رمضان کے بابرکت مہینے میں …

Read More »

سعودی عرب میں پھنسا بھارتی شہری پاکستانیوں کی مدد سے وطن پہنچ گیا

ریاض:  سعودی عرب میں شدید گرمی اور سلگتے ریگستان میں جبری طور بھیڑ بکریوں کی دیکھ بھال پر مجبور بھارتی شخص کو پاکستانی ملازمین نے مصیبت سے جان چھڑائی اور بھارت واپس بھیج دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہری کی ایک ویڈیو وائرل …

Read More »

امریکا کی بھارت کو ہری جھنڈی، ترجیحی تجارتی ملک کا درجہ ختم کردیا

واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو حاصل ترجیحی تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک کا درجہ ختم کر دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دوسری بار وزیراعظم بنتے ہی ایک اور محاذ پر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، امریکا نے منڈیوں تک مناسب رسائی فراہم کرنے میں ناکامی پر بھارت …

Read More »

جسٹس قاضی فائز کا قصور طاقتور حلقوں پر تنقید ہے، کراچی بارایسوسی ایشن

کراچی بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائرعیسیٰ کی حمایت میں قرار داد منظورکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ان کے خلاف ریفرنس فوری واپس لیا جائے ورنہ کراچی بار ایک بار پھر عدلیہ کی آزادی کی تحریک شروع کرے گی۔ جنرل باڈی اجلاس میں صدر ہائیکورٹ بار عاقل ایڈوکیٹ نے …

Read More »

نیب کو شہباز شریف کو باہر سے رقوم بھجوانے والی ایکسچینج کمپنیوں کا ریکارڈ مل گیا

لاہور  :  نیب کو سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کے خاندان کو بیرون ملک سے رقوم بھجوانے والی منی ایکسچینج کمپنیوں کا ریکارڈ مل گیا ہے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے جانب سے احتساب عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شہباز …

Read More »