Home / 2019 / June / 03

Daily Archives: June 3, 2019

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد عیدالفطر کل ہوگی۔  سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا جس کے مطابق عید الفطر منگل 4 جون کو ہوگی۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق متضاد …

Read More »

وفا چوہدری اور علی احسن کی آواز میںدوگانا ”سونے دی چوڑی“کل ریلیز ہوگا

لاہور (اُء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) وفا چوہدری اور علی احسن کی آواز میں دوگانا ”سونے دی چوڑی“کل ریلیز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق منفرد انداز میں ریکارڈ ہونے والا ڈیوٹ گیت ”سونے دی چوڑی“کل 4جون کو ریلیز ہوگا اس دوگانے کو معروفگلوکار ملک علی احسن اور خوبصورت گلوکارہ وفا چوہدری کی آواز میں …

Read More »

مخالفین حاسدین ہر شعبہ میں ہوتے ہیںان کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے ،باﺅ اصغر

آپ چار دن منظر عام سے غائب ہو کر دیکھوں لوگ آپ کا نام تک بھول جاینگے،پروڈیوسر ،رائٹر کی گفتگو لاہور () مخالفین حاسدین ہر شعبہ میں ہوتے ہیںان کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے ان خیالات کا اظہار پروڈیوسر ،رائٹر و باﺅ پروڈکشن کے …

Read More »

فلم ’’گاڈزیلا۔ کنگ آف دی مونسٹرز‘‘ کا پہلے ہفتے ہی 7 ارب 16 کروڑ روپے سے زائدکا بزنس

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 03 جون2019ء) ہالی وڈ فلم ’’گاڈزیلا۔ کنگ آف دی مونسٹرز‘‘ نے نا رتھ امریکی باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’گاڈزیلا۔ کنگ آف دی مونسٹرز‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں …

Read More »

عید کے موقع پر مستحق افراد کا خیال رکھنا ضروری ہے،میگھا

میری کامیابی کا بڑا راز حسن سلوک ہے ہر کسی کے ساتھ پیار محبت سے پیش آتی ہوں ،گفتگو لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) عید کے موقع پر مستحق افراد کا خیال رکھنا ضروری ہے ہم جتنی خوشیاں بانٹیں گے ہمیں اتنی ہی زیادہ خوشیاں نصیب ہونگی …

Read More »

ایف بی آر کا بیوٹی پارلرز سے ٹیکس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیوٹی پارلرز سے اِنکم ٹیکس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر نے ٹیکس بڑھانے کے لیے ٹیکس نہ دینے والے سیکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بار خواتین کے بناؤ سنگھار کے ٹھکانے …

Read More »

لاڑکانہ : مزید 5 افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں مزید 5 افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہو گئی۔ لاڑکانہ میں رتو ڈیرو اور دیگر علاقوں میں ایچ آئی وی اسکریننگ کا عمل جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر 733 افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہو چکی ہے۔ متاثرہ …

Read More »

ٹیکسٹائل سیکٹر کی 10ارب ڈالرکی لوکل سیلز کوٹیکس کےدائرے میں لانےکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی 10 ارب ڈالر کی لوکل سیلز کو ٹیکس کے دائرے میں لانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل ملز نے زیرو ریٹنگ سہولت کی آڑ میں کھربوں روپے کا مال اندرون ملک بیچنا شروع کردیا ہے۔ گیس،بجلی پر ایکسپورٹس بڑھانے کی سبسڈی بھی اندرون ملک …

Read More »

ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنیاں اور افراد اپنے ٹیکس ریٹرنز 30 جون تک جمع کرا سکتے ہیں۔ اس سے قبل ٹیکس ریٹرنز جمع …

Read More »