Home / 2019 / June / 18

Daily Archives: June 18, 2019

‘فلم کلنک اس قابل نہیں تھی کہ اچھا بزنس کرسکے’

بولی وڈ پروڈیوسر کرن جوہر کی رواں سال ریلیز ہوئی فلم ‘کلنک’ کے ٹریلر اور ٹیزرز کو دیکھ کر تو ایسا محسوس ہورہا تھا کہ فلم باکس آفس پر شاندار کامیاب ثابت ہوگی، تاہم اس کی ریلیز کے بعد ہوا کچھ اور ہی۔ فلم میں موجود کامیاب اداکاروں کی کاسٹ …

Read More »

اوپو کی فلیگ شپ رینو سیریز پاکستان میں متعارف

چینی کمپنی اوپو کو سیلفی کیمرا فونز کے لیے جانا جاتا ہے اور اب اس کا 10 ایکس زوم والا فون پاکستان میں متعارف کرادیا گیا ہے۔ اوپو کے نئے فون رینو میں سیلفی کیمرے کو بالکل مختلف انداز سے چھپایا گیا ہے جو کہ روایتی سلائیڈر کیمرے سے ہٹ …

Read More »

انسٹاگرام کا ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان

انسٹاگرام نے صارفین کے اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے بچانے کے لیے نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایک نیا اکاﺅنٹ ریکوری پراسیس آزمایا جارہا ہے جو کسی ہیک اکاﺅنٹس کو دوبارہ ریکور کرنا آسان بنادے گا، …

Read More »

ہواوے نے پہلی بار امریکی پابندیوں کے اثرات کا اعتراف کرلیا

امریکا کی جانب سے مئی میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور اب چینی کمپنی نے اس کے منفی اثرات کو پہلی بار تسلیم کیا ہے۔ ہواوے کے بانی اور چیف ایگزیکٹو رین زین فی نے تسلیم کیا ہے کہ امریکی پابندی کے …

Read More »

جدید بلیو جینز کی ڈزائنر گلوریا وینڈر بلٹ چل بسیں

دنیا کے تمام ممالک کے نوجوان مرد و خواتین میں یکساں طور پر مقبول ’بلیو جینز‘ کی جدید ڈیزائن تیار کرنے والی ڈزائنر، اداکارہ، آرٹسٹ، کاروباری شخصیت اور سماجی رہنما گلوریا وینڈر بلٹ 95 سال کی عمر میں چل بسیں۔ گلوریا وینڈر بلٹ کو اپنے بچپن میں دنیا کی امیر …

Read More »

سنی دیول اور شاہ رخ خان نے 16 سال تک بات کیوں نہیں کی؟

بولی وڈ انڈسٹری میں اداکاروں کے ایک دوسرے سے جھگڑے ہونا کوئی بڑی بات نہیں، تاہم دو اداکار ایسے بھی ہیں جنہوں نے اپنے جھگڑے کے بعد ایک دوسرے سے ایک یا دو سال نہیں بلکہ سال تک بات نہیں کی۔ یہ دو اداکار شاہ رخ خان اور سنی دیول …

Read More »

بھارت سے میچ ہارنے پر رنویر نے افسردہ پاکستانی کو گلے لگالیا

ممبئی:  بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے بھارت سے میچ ہارنے کے بعد افسردہ پاکستانی مداح کو گلے لگالیا اور تسلی دی۔ بھارت سے میچ میں پاکستان کی خراب کارکردگی نے کروڑوں پاکستانیوں کا دل توڑ دیا، بالخصوص گراؤنڈ میں موجود پاکستانی مداحوں کو قومی ٹیم کی خراب کارکردگی نے بے …

Read More »

بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کی نقل وحرکت محدود کردی گئی

لاہور:  ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔ ورلڈکپ  میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کے چرچے قومی کھلاڑیوں کے لندن پہنچنے کے بعد بھی جاری ہیں، …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ

مانچسٹر:  کرکٹ ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 37 اوورز میں 2 وکٹوں پر 228 رنز بنا لیے ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور …

Read More »

شیشہ پارلر کی ویڈیو: ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی سوشل میڈیا پر تکرار

ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں کی شیشہ پارلر کی وائرل ویڈیو پر ایسا تنازع کھڑا ہوا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اسی حوالے سے سوشل پر ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی تکرار بھی ہوئی۔ اداکارہ وینا ملک نے ایک …

Read More »