Home / 2019 / June / 20

Daily Archives: June 20, 2019

جینا ڈیون نے آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ کی مداح

ا س اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 20 جون2019ء) امریکی اداکارہ جینا ڈیون کو آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ نے متاثر کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینا ڈیون نے بیکی لینچ سے ملاقات کی اور ان سے ملاقات کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

دوہری شخصیت کے مسائل پر مبنی ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کل آن ایئر کیا جائے گا

اسلام آباد () پاکستانی اداکار زاہد احمد کا نیا ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کل آن ایئر کیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فاروق رندکی ہدایت کاری میں بنایا گیا ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کی کہانی مصنف ہاشم ندیم نے لکھی ہے جو دوہری شخصیت کے مسائل کے …

Read More »

امارات میں ملازمت کے خواہش مند پاکستانیوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے شاندار فیصلہ

دُبئی() متحدہ عرب امارات میں آنے والے اکثر پاکستانیوں کو نوکریوں کے معاملے میں دھوکادہی کاسامناکرنا پڑتاہے۔وہ ویزے اورٹکٹ پراچھی خاصی رقم خرچ کر کے جب امارات پہنچتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ جس نوکری اور پُرکشش پیکیج کااُنہیں خواب دکھایا گیا تھا اُس کا حقیقت سے کوئی سروکارنہیں۔اسی …

Read More »

سعودی شہری جدہ کے نائٹ کلب میں ہونے والی مذموم حرکات پر برس پڑے

جدہ() گزشتہ دنوں جدہ میں قائم ہونے والے سعودی تاریخ کے پہلے نائٹ کلب کی جانب سے ڈانس فلور پر مخلوط ناچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی فوری طور پر حرکت میں آ گئی اور ’حلال نائٹ …

Read More »

شعیب اختر نے سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے ساتھ معاشقے پر خاموشی توڑدی

کراچی:  راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بالآخر بالی ووڈ اداکاراؤں سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے ساتھ معاشقے اور سونالی بیندرے کو اغوا کرنے کی خبروں پر خاموشی توڑ ہی دی۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی شخصیت کے سحر میں تو کئی خواتین گرفتار رہیں لیکن بھارتی …

Read More »

ملک میں پولیس کا نظام ناکام ہوچکا ہے: جسٹس گلزار کے ریمارکس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے پنجاب ٹریفک وارڈنز کی تنخواہوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ پورے ملک میں پولیس کا نظام ناکام ہوچکا ہے اور پولیس نام کی کوئی چیز نہیں۔ …

Read More »

وزیراعظم، گورنر سندھ اور وزراء کو الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس

کراچی: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت وفاقی وزراء کو انتخابی ضابطے کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ضمنی انتخاب کے شیڈول کے اعلان کے بعد گھوٹکی کا دورہ کیا جو کہ …

Read More »

’سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے‘

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پورا سندھ پوری طرح سے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے اور بجٹ کا ایک پیسہ بھی صوبے میں خرچ نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سکھر …

Read More »

نواز شریف سے یکجہتی کیلئے جیل آنے والا کارکن شہباز شریف کی گاڑی تلے آکر زخمی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل آنے والا لیگی کارکن راشد بابر شہباز شریف کی گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں جمعرات کا روز قیدیوں سے ملاقات کے لیے مختص ہے اور اسی مناسبت سے مریم …

Read More »

کے الیکٹرک کا نجی کمپنی سے بجلی فراہمی کا معاہدہ ختم، کراچی میں لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ

کراچی: کے الیکٹرک کا نجی تقسیم کار کمپنی ‘ٹپال انرجی’ سے  123 میگاواٹ بجلی فراہمی کا معاہدہ آج ختم ہوگیا جس کے بعد کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کا آج سے تقسیم کار کمپنی سے 22 سالہ معاہدہ ختم ہوجائے گا …

Read More »