Home / 2019 / June / 22

Daily Archives: June 22, 2019

شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید ریلوے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ریلوے پر اثر پڑا ہے جس کے باعث یکم جولائی سے ریلوے کرایوں میں 6 …

Read More »

مسلمان لڑکے سے دوستی پر والد نے تھپڑ مارا، ہریتھک روشن کی بہن کا انکشاف

بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بہن سنینا روشن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اداکار  و ہدایتکار والد راکیش روشن نے ایک مسلمان لڑکے سے محبت کرنے پر انہیں تھپڑ مارا۔ سنینا روشن نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کنگنا رناوت کی بہن …

Read More »

کیپشن کی نقل کیوں کی؟ رنویر کو امریکی ریسلر نے قانونی نوٹس بھیج دیا

بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے پاک بھارت میچ کو اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں خوب انجوائے کیا لیکن انہیں یہ موج مستی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مہنگی پڑگئی۔ رنویر سنگھ نے پاک بھارت میچ سے قبل آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے ساتھ شغل کرتے ہوئے چند سیلفیاں بنائیں جسے …

Read More »

آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عُبید کی “آگاہی” کانز لوائنز ایوارڈ کے لیے نامزد

معروف دستاویزی فلم ساز اور پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی مختصر اینیمیٹڈ سیریز “آگاہی” کانز لوائنز ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئی۔ شرمین عبید چنائے معاشرے کے ان مسائل کے حوالے سے دستاویزی فلمیں بناتی ہیں جو کہ خواتین اور بچوں میں شعور اجاگر کرنے کا باعث …

Read More »

2019 ویب ڈیسک امجد صابری کی تیسری برسی پر چند یادگار قوالیاں

معروف قوال امجد صابری کو آج دنیائے فانی سے بچھڑے 3 برس بیت گئے لیکن ان کی دل لبھانے اور سحر طاری کرنے والی آواز آج بھی مداح نہیں بھولے۔ امجد صابری نے 23 دسمبر 1976 کو کراچی میں معروف قوال صابری گھرانے میں آنکھ کھولی، ان کے والد غلام …

Read More »

پی سی بی کا سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف کارروائی کیلئے آئی سی سی سے رابطہ

لندن: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان سرفراز احمد کو برا بھلا کہنے والے لڑکے کے خلاف کارروائی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔  ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ …

Read More »

ورلڈکپ: محمد شامی کی ہیٹ ٹرک،افغانستان 225 کا ہدف حاصل نہ کرسکا

ساؤتھمپٹن: فاسٹ بولر محمد شامی کی آخری اوور میں شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت بھارت نے افغانستان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ یہ رواں ورلڈکپ میں کسی بھی بولر کی جانب سے پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔ افغانستان کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے جبکہ اس کے …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف شعیب ملک اور حسن علی کا ڈراپ ہونا یقینی

بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ شعیب ملک کا انٹرنیشنل کیریئر اب ختم ہوگیا ہے۔ بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں صفرپر آؤٹ ہونے کے بعد سابق کپتان کو یقینی طور پر لارڈز میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ڈراپ کردیا جائے گا۔ شعیب ملک ٹیسٹ کرکٹ سے …

Read More »

بھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

اتر پردیش:  جنسی زیادتی میں ملوث سماج پارٹی کے رکن اسمبلی اٹل رائے نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے غوثی سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے اٹل رائے نے جنسی زیادتی کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں خود کو …

Read More »

امریکا میں طیارہ تباہ، پائلٹ سمیت 9 فضائی کرتب باز ہلاک

ہوائی:  امریکا میں فضائی کرتب بازوں کو لے جانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں فضائی کرتب بازوں کو لے جانے والے ہوائی جہاز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور دیکھتے …

Read More »