Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / صنم چوہدری کا شوہر کو سالگرہ پر انوکھا تحفہ، مداح حیران و پریشان

صنم چوہدری کا شوہر کو سالگرہ پر انوکھا تحفہ، مداح حیران و پریشان

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے شوہر کی سالگرہ منائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صنم چوہدری نے اپنے شوہر کی سالگرہ انتہائی رومانوی انداز میں منائی ہے، جس کی تصاویر ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صنم چوہدری اور اُن کے شوہر کس طرح سالگرہ منارہے ہیں۔

صنم چوہدری اور سومے کی شادی 2018 میں ہوئی تھی جبکہ اکتوبر 2020 میں اُن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی تھی۔

Check Also

کیا اب آپ کو سیٹل نہیں ہوجانا چاہیے، عامر خان سے شادیوں اور طلاق پر کپل کا سوال

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *