Home / Asif Khanzada

Asif Khanzada

‎بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں امریکہ کے سب سے بڑے 25 ویں سالانہ ھیوسٹن افطار ڈنر کا شاندار انعقاد، ہزاروں افراد نے شرکت کی

‎مسلم کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشنز اور 32 کمیونٹی تنظیموں کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ‎25 ویں افطار ڈنر کے مہمان خصوصی مئیر ہیوسٹن وٹ مائیر تھے ‎افطار ڈنر میں اراکین کانگریس شیلا جیکسن لی ،ایل گرین اور پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب چودھری سمیت متعدد ممالک کے سفارت …

Read More »

حکومتِ پنجاب کا دعویٰ مسترد، ایچیسن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ واپس نہیں لیا

حکومتِ پنجاب ابھی تک ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کو عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ تبدیل کرنے پر قائل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ 25 مارچ کو اگرچہ مائیکل اے تھامسن نے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمٰن نے انہیں پاکستان سے …

Read More »

ڈی جی ایس بی سی اے کی کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کےخلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ہدایت پر ڈی جی ایس بی سی اے عبد الرشید سولنگی نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پی ای …

Read More »

ادویات کی قلت پر خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع کیلئے ایمرجنسی ادویات روانہ

وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبے بھر کے 17 اضلاع کے لیے ایمرجنسی ادویات روانہ کردیں جنہیں اسٹور کیپرز کے حوالے کردیا گیا۔ وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کے ادویات کے …

Read More »

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے ملاقات کی جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور …

Read More »

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں اٹارنی جنرل انور منصور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ’گزشتہ روز معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے تاریخ رقم کر دی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنس اضافے کے بعد 67 ہزار عبور 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ تاہم …

Read More »

حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے آٹا بیرون ملک بھیجنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی اور صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر  20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ذرائع کا …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 31 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت …

Read More »