Home / جاگو پکوان

جاگو پکوان

ہینڈسم شخص ملنے پر سابق بوائے فرینڈ سے بریک اپ کرلیا تھا، کرینہ کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہوں نے ہینڈسم شخص ملنے پر اپنے سابق بوائے فرینڈ سے بریک اپ کرلیا تھا۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کرینہ کپور کا اپنے کیریئر کی بہترین فلموں کے بارے …

Read More »

فلم گھومر کے تین ایوارڈز جیتنے پر امیتابھ کی ابھیشک کے نام جذباتی پوسٹ

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اداکار ابھیشک بچن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم گھومر کو حالیہ ایوارڈ شو میں تین ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اتوار کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کا پوسٹر شیئر کرنے کے ساتھ انہوں نے اپنے …

Read More »

ندا ڈار سمیت 13 شرکاء کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت

ندا ڈار اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر سخن فیض سمیت 13 خواتین کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت کی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر سخن فیض ان 13 شرکاء میں شامل تھیں جنہوں نے خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں حصہ لیا جو آج …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم میں منائی گئی کرسمس کی تقریب سے متعلق ویڈیو اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی شیئر کی ہے۔ اس تقریب میں آفیشلز اور مسیحی برادری کو بھی شرکت کرتے …

Read More »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی سے چھوٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کیلیے عائد کردہ ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی کی نئی شرط سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانیوالی اشیا پرکیلیے عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مالیت کے برابر …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ مکمل، پارٹی کا اہتمام

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعے کی رات اس پارٹی کا اہتمام ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں کیا گیا جہاں شاہ رخ خان سمیت بالی ووڈ کے دیگر اداکار بھی پہنچے …

Read More »

قومی ٹیم ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم صرف ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ذکاء اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں ورلڈ کپ 2023ء کے لیے بھارت میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کےلیے نیک تمناؤں …

Read More »

’یہ دال مکھنی نہیں، دال مکھی ہے‘ جیکی شیروف کے کھانے کی ویڈیو پر انسٹاگرام صارف کا تبصرہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار جیکی شیروف نے اپنے غذائیت سے بھرپور کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تو صارفین نے ان کے کھانے میں مکھی تلاش کر لی۔ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکار نے قدرتی مناظر کے درمیان بیٹھ کر …

Read More »

’روسی صدر کا بحرین کے بادشاہ کیلئے خاص تحفہ‘

روسی صدر پوتن کی جانب سے بحرین کے باد شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو خاص تحفہ موصول ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے بحرین کے بادشاہ کے لئے سائبیریا کا نایاب ترین فالکن بھیجا ہے، جوکہ فالکنز کی ایک نایاب نسل …

Read More »

بھارتی گیت نگار دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں چل بسے

بھارت کے مایاناز معروف گیت نگار اور شاعر دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی شاعر دیو کوہلی کے ترجمان نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان پریتم شرما نے دیو کوہلی کی موت کی تصدیق کرتے …

Read More »