Home / ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر

ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر

‎پاکستانی امریکن بزنس کمیونٹی کی جانب سے پاکستانی وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری کی برطرفی پر اظہار تشویش

Pakistani American business community expressed concern over the dismissal of Minister of State for Investment Tahir Javed پاکستانی امریکن بزنس کمیونٹی کی جانب سے  پاکستانی وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری کی برطرفی پر اظہار تشویش ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) پاکستان سوسائیٹی آف نارتھ ٹیکساس کے عہدیداران اور …

Read More »

ڈیلس کی ممتاز شخصیت عامر مکھانی کی صاحبزادی شیلا مکھانی کی گریجویشن پارٹی کا جشن خاندان اور دوستوں کے ساتھ ڈاون ٹاؤن آسٹن کے پیری کے اسٹیک ہاؤس میں منایا گیا

ڈیلس کی ممتاز شخصیت عامر مکھانی کی صاحبزادی شیلا مکھانی کی گریجویشن پارٹی کاجشن خاندان اور دوستوں کے ساتھ ڈاون ٹاؤن آسٹن کے پیری کے اسٹیک ہاؤس  میں منایا گیا آسٹن ٹیکساس: ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت امیر مکھانی کی بیٹی شیلا …

Read More »

‎ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت امین ترمذی انتقال کرگئے ۔ آج سپردخاک کیا جائیگا

ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت امین ترمذی انتقال کرگئے ۔ آج سپردخاک کیا جائیگا ڈیلس (  راجہ زاہد اختر خانزادہ  ) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے آسمان علم و ادب کا ایک اوردرخشندہ ستارہ ٹوٹ گیا ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت امین ترمذی اس  دار فانی سے کوچ کرگئے ، …

Read More »

‎ڈیلس: عدالت نے احمدی مولوی منیب الرحمان احمد کو نابالغ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ساڑھے 6 سال قید کی سزا سنا دی۔

ڈیلس : عدالت نے احمدی مولوی منیب الرحمان احمد کو نابالغ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزاممیں ساڑھے 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ ڈیلس: رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ٹیکساس کے شہر ڈینٹن میں جماعت احمدیہ کے سابق رہنما منیب الرحمان کو مختلف کاؤنٹیز میں بچوں کے …

Read More »

‎ ‎پاکستان کا یوم آذادی میلہ 14 اگست بروز اتوار فریسکو ایمبسی سوئیٹس کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ کمیونٹی پھرپور شرکت کرے ۔ صدر عابد ملک

پاکستان کا یوم آذادی میلہ 14 اگست بروز اتوار فریسکو ایمبسی سوئیٹس کے کنونشن سینٹر میںمنعقد ہوگا۔ کمیونٹی پھرپور شرکت کرے ۔ صدر عابد ملک ڈیلس: ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) نارتھ ٹیکساس ڈیلس میں پاکستانیوں کی سب سے بڑینمائندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس پی ایس این …

Read More »

کیپٹل ہل میں پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیزن سالانہ کنونشن کا انعقاد 37 اراکین کانگریس کی شرکت

کیپٹل ہل میں پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیشن سالانہ کنونشن کا انعقاد 37 اراکین کانگریس کیشرکت واشنگٹن( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیزن سالانہ کنونشن کانگریسبلڈنگ میں واقع ان کے دفتر کے ہال میں منعقد ہوا جس میں ڈیموکریٹک …

Read More »

‎ہیوسٹن: محمد سمیر شیخ عفیفہ سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

‎ رپورٹ: راجہ زاہد خانزادہ ‎ ہیوسٹن: محمد سمیر شیخ کی عفیفہ عارف کے ساتھ ہیوسٹن میں شادی کی پروقار تقریب ہیوسٹن کے ایک بڑے ہوٹل میں منعقد ہوئیں ۔ شادی کی تقریب محمد سعید اور فریدہ شیخ اور عارف اور صائمہ برنی کی جانب سے 05 جون 2022 کو …

Read More »

‎امریکہ کے شہر ہیوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں امریکہ کے سب بڑے افطار ڈنر کا اس سال بھی شاندار  انعقاد رکن کانگریس ،منتخب نمائندوں اور غیر ملکی سفارت کاروں سمیت دو ہزار افراد کی شرکت 

‎ ہیوسٹن (رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ‎سالہا سالوں سے امریکہ کے شہر ہیوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں امریکہ کے سب بڑے افطار ڈنر کا شاندرا طریقہ انعقاد کیا گیا مسلم سسٹر سٹیز بشمول ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ،ISGH,اسماعیلی کونسل اور بوہرا کمیونٹی سمیت 50 سے …

Read More »

‎ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنم شاہد حسیب شاہد کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیں ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں واقع ہوٹل میں پروقار تقریب کا اہتمام

ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنم شاہد حسیب شاہد کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیںڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں واقع ہوٹل میں پروقار تقریب کا اہتمام   ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ )  کمیونٹی کی مقتدر شخصیت ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنمشاہد ملک شاہد ضیا  کے صاحبزادے حسیب …

Read More »