Home / جاگو ٹیکنالوجی

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

میٹا کے نگران بورڈ کا کمپنی سے لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نگران بورڈ نے کہا ہے کہ پابندی سے لاکھوں صارفین کے آزادی اظہار کو غیر ضروری طور پر دبایا جا رہا ہے، لفظ …

Read More »

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط آسان کردی گئیں

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم پر مواد شیئر کرکے پیسے کمانے کی شرائط کو مزید آسان کردیا۔ ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اب مواد تخلیق کار (کانٹینٹ کریئیٹرز) ایک منٹ سے زائد دورانیے کی ویڈیوز سے بھی پیسے کمانے لگیں گے۔ کمپنی کے …

Read More »

میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ (انگریزی میں martyr) پر پابندی ختم کرنے مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر …

Read More »

ناسا کے سائنسدانوں کا ایلینز سے متعلق بڑا دعویٰ

دنیا بھر کی خلائی ایجنسیوں کو ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں مل پایا ہے کہ ایلینز حقیقت میں موجود ہیں بھی یا نہیں، مگر اب ناسا کے سائنسدانوں کا ایلینز سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے …

Read More »

آئی فون 16 موبائل فونز کی دنیا میں کیا انقلاب لانے آ رہا ہے؟

ایپل کے نئے آنے والے آئی فون کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے جس کو متوقع طور پر آئی فون 16 کہا جائے گا۔ نئے اور جدید فون استعمال کرنے کا شوق رکھنے والوں کو صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ نئے اور …

Read More »

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟

سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں عالمی سطح پر موبائل ڈیوائسز پر میلویئر، ایڈویئر اور رسک ویئر کے 3.38 کروڑ حملے …

Read More »

نفرت انگیز مواد پھیلانے پر 450 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

اسلام آباد پولیس کے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے یونٹ نے نفرت انگیز مواد پھیلانے میں ملوث 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کر دیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ یونٹ مذہبی، فرقہ وارانہ اور لسانی منافرت پھیلانے اور ملک اور اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو روکنے …

Read More »

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا کہا گیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ …

Read More »

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن، میمز کی بھرمار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی درمیانی شب اور پھر آج صبح سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی جس کے کچھ دیر بعد اسے بحال کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے …

Read More »

فرانس: گوگل پر 250 ملین یورو کا جرمانہ عائد

فرانسیسی ریگولیٹرز نے امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی الفابیٹ کے سرچ انجن ’گوگل‘ پر کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے مسابقتی کمیشن کے مطابق ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) سمیت دیگر خبر رساں تنظیموں اور میڈیا اداروں کا …

Read More »