Home / 2020 / October

Monthly Archives: October 2020

عائشہ خان کا بیٹی ماہ نور کی پہلی سالگرہ پر پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کو شادی کے بعد خیرباد کہنے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے اپنی بیٹی ماہ نور کی پہلی سالگرہ پر سوشل میڈیا پرایک طویل پیغام شیئر کیا ہے۔ عائشہ خان کا نے عالمی وبا کے باعث بیٹی کی پہلی سالگرہ گھر پر ہی منائی ۔ اس موقع …

Read More »

’جیمز بانڈ‘ سیریز کے پہلے جاسوس چل بسے

ہولی وڈ کی شہرہ آفاق جاسوس فلم سیریز جیمز بانڈ کی پہلی فلم میں جاسوس ایجنٹ کا کردار نبھانے والے برطانوی نژاد اداکار شان کانری 90 سال کی عمر میں چل بسے۔ شان کانری نے جنگ عظیم دوئم کے فوری بعد اداکاری کا آغاز کیا تھا، جنگ عظیم دوئم کے …

Read More »

ایوارڈز دیے جانے کے معیار پر سوال اٹھانے والے پاکستانی فنکار

کراچی:  شوبز انڈسٹری میں بہترین کام کرنے پرفنکاروں کی خدمات کو سراہنے اور ان کی حوصلہ افزائی  کرنےکے لیے انہیں ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے۔ فنکاروں کی شوبز میں خدمات کے صلے میں ایوارڈز سے نوازنے کا سلسلہ دنیا بھر میں رائج ہے اور ہر سال فنکاروں کو ایوارڈز دینے کے لیے …

Read More »

قوت سماعت و گویائی سے محروم پہلے پاکستانی ولاگر کا ٹی وی پر پروگرام

قوت سماعت و گویائی سے محروم پاکستان کے پہلے نوجوان ولاگر حسن احمد انٹرنیٹ کی دنیا پر دھوم مچانے کے بعد اب ٹی وی پر بھی دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، حسن احمد 31 اکتوبر 2020 سے ہر ہفتے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’کے ٹو‘ پر ہفتہ وار …

Read More »

بھارتی اداکارہ کاجل اگروال شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

معروف بھارتی اداکارہ 35 سالہ کاجل اگروال صنعت کار گوتم کچلو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کاجل اگروال نے 2004 میں محض 19 سال کی عمر میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا اور ان کی پہلی فلم ’کیوں: ہوگیا نا‘ تھی۔ اگرچہ انہوں نے فلمی اداکاری …

Read More »

کہا گیا ’جنسی تعلقات‘ استوار نہیں کرتیں تو کام نہیں ملے گا، فاطمہ ثنا شیخ

بولی وڈ کی مقبول ترین فلم ’دنگل‘ میں ریسلر خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں مشورہ دیا گیا کہ جب تک وہ فلم سازوں سے ’جنسی تعلقات‘ استوار نہیں کرتیں، انہیں کام نہیں مل سکتا۔ فاطمہ …

Read More »

امریکا میں ووٹوں کی گنتی: الیکشن کی رات تک جان سکیں گے کون جیتا؟

لاکھوں امریکی پہلے ہی ووٹ دے چکے ہیں لیکن ہر ریاست کے پاس اس کے مختلف قوانین ہوتے ہیں جب وہ اصل میں ان بیلٹوں کی گنتی شروع کرتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق الیکشن کے بعد نتائج آنے کا عمل کئی دن اور کئی ہفتوں پر …

Read More »

ٹرمپ، بائیڈن کی وسط مغربی ریاستوں میں فیصلہ کن مہم

امریکا کے صدارتی انتخاب کی مہم آخری مراحل کی جانب گامزن ہے اور دونوں امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن وسط مغربی ریاستوں میں اہم ریلیاں نکال رہے ہیں جبکہ پھیلتے ہوئے کورونا وائرس نے ان کے اختلافات کو مزید نمایاں کردیا ہے۔ خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ …

Read More »

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ انہیں یہ ناگوار گزرا کہ ان کے فرانس میں انتہاپسندوں کے حملوں پر بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق 95 سالہ مہاتیر محمد نے اس وقت بڑے …

Read More »

ترکی اور یونان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

ترکی اور یونان میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں جس کے ملبے تلے اب بھی سیکڑوں افراد دبے ہوئے ہیں۔ بحالی کی سرگرمیوں میں مصروف کارکنان اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں …

Read More »