Home / 2020 / November / 02

Daily Archives: November 2, 2020

سشانت کیس: این سی بی میں پھر طلب ہونے پر دپیکا کی منیجر لاپتا

بھارت کی انسداد منشیات فورس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحویل کے دوران اداکارہ ریا چکربورتی کے انکشافات اور اعتراف کے بعد ایک مرتبہ پھر این سی بی کی جانب سے پوچھ گچھ کے لیے طلب کرنے کے بعد اداکارہ دپیکا پڈوکون کی منیجر کرشمہ پرکاش لاپتا ہوگئیں۔ …

Read More »

احمد علی بٹ پہلی غیر ملکی فلم میں کاسٹ

اپنی منفرد کامیڈی کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار احمد علی بٹ نے اپنی پہلی غیر ملکی پنجابی فلم ’پھٹے دیندے چک پنجابی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ اداکار نے اپنی پہلی غیر ملکی پنجابی فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے موقع پر برطانیہ سے ساتھی اداکاروں کے …

Read More »

رشوت دے کر بیٹیوں کو کالج میں داخلہ دلانے پر اداکارہ کو جیل بھیج دیا گیا

رشوت دے کر بیٹیوں کا کالج میں داخلہ دلوانے کے جرم کا اعتراف کرنے والی امریکی اداکارہ 56 سالہ لوری لافلن نے اپنی سزا پوری کرنے کے لیے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ لوری لافلن اور ان کے شوہر فیشن ڈیزائنر موسمو گیانولی کو رواں برس اگست میں امریکی …

Read More »

‘کورونا وائرس سے متعلق تنازع بہت تکلیف دہ تھا لیکن اس نے مجھے مضبوط بھی بنایا’

ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد معروف فیشن ڈیزائنر کو اس وائرس کے حوالے سے ایک تنازع کا سامنے ہوا تھا لیکن ماریہ بی کہتی ہیں کہ اس سے ان کی سیلز تو متاثر نہیں ہوئی مگر بہت زیادہ تکلیف ضرور پہنچی تھی۔ رواں برس 24 …

Read More »

کیٹ ونسلیٹ نے پانی میں 7 منٹ تک سانس روک کر ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا

ٹام کروز نے جب 24 سال قبل مشن امپوسبل سیریز میں شمولیت اختیار کی تو ایک ادکار ہوتے ہوئے اپنے اسٹنٹس خود کرنے کے حوالے سے ساکھ لیجنڈری حیثیت اختیار کر گئی، اس سیریز کی ہر نئی فلم میں دنگ کردینے والے اسٹنٹس ہوتے ہیں جو ٹام کروز نے خود …

Read More »

یوٹیوبر زیدعلی کی اہلیہ کے ساتھ میوزک ویڈیو پرفارمنس ریلیز ہوتے ہی مقبول

انٹرنیٹ پر مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور ان کی اہلیہ یمنیٰ حال ہی میں ایک گانے میں ساتھ دکھائی دیے ہیں جس نے ریلیز ہوتے ہی صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ’گلاں تیریاں مِٹھیاں’ گانا گلوکار بلال …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے حزب المجاہدین کا کمانڈر جاں بحق

سرینگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے لیڈر ڈاکٹر سیف اللہ کو قتل کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع غیرملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ کہ حزب المجاہدین کے لیڈر سیف اللہ میر جو مصیب اور ڈاکٹر سیف کے نام سے بھی معروف تھے …

Read More »

پرتشدد واقعات کے بعد فرانس کی مسلمان آبادی دباؤ کا شکار

پیرس: ہر حملے کے ساتھ دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، پانچ ہفتوں میں تین حملوں کے بعد فرانس میں مسلمان برادری خود کو دباؤ میں محسوس کر رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق دو افراد کے سر قلم کیے جانے سمیت انتہا …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی سوئنگ ریاست کے ووٹ پر قانونی کارروائی کی دھمکی

فلاڈیلفیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے نتائج پر پہلے ہی قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے جبکہ انتخابی رجحانات ظاہر کررہے ہیں کہ امریکی صدر ڈیموکریٹ اُمیدوار جو بائیڈن سے پیچھے ہیں۔ برطانوی اخبار فانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے …

Read More »

برطانوی شہزادہ ولیم اپریل میں کورونا کا شکار ہوگئے تھے، رپورٹ

برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی شہزادہ ولیم بھی رواں برس اپریل میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، تاہم انہوں نے ملک میں زیادہ خوف نہ پھیلنے کے باعث اپنی بیماری کو خفیہ رکھا۔ رواں برس مارچ میں برطانیہ میں کورونا وائرس اپنے عروج پر تھا اور …

Read More »