Home / 2020 / November / 04

Daily Archives: November 4, 2020

جاوید اخترنے کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

ممبئی:  معروف بھارتی شاعراورنغمہ نگار جاوید اختر نے توہین آمیز تبصرے کرنے پر کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاوید اخترنے مقامی عدالت میں کنگنا رناوت کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کنگنا نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ان …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے پر ماڈل نے ‘بوائے فرینڈ’ سے تعلقات ختم کردیے

امریکا میں اگرچہ کئی ایسے خاندان موجود ہیں، جن کی ایک ہی خاندان کے فرد ہونے کے باوجود سیاسی ہمدردیاں الگ الگ ہیں۔ تاہم بعض اوقات ایک ہی خاندان کے افراد کی جانب سے الگ الگ سیاسی ہمدردیوں کے باعث مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ ایسا ہی مسئلہ فربہ ماڈل …

Read More »

امیتابھ بچن بھی بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئے

ممبئی:  بالی ووڈ کے میگا اسٹار کہے جانے والے امیتابھ بچن عام طور پر کسی معاشرتی مسئلے پر کوئی رائے زنی نہیں کرتے اسی وجہ سے وہ ہندو انتہا پسندوں سے بچے رہے لیکن ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں پوچھے گئے ایک سوال نے انہیں بڑی مصیبت میں پھنسا دیا ہے۔بھارتی …

Read More »

بھارتی اداکار فرازخان انتقال کرگئے

 ممبئی:  سینے کے انفیکشن میں مبتلا بالی ووڈ اداکار فراز خان انتقال کرگئے۔46 سالہ اداکار فراز خان گزشتہ کئی ماہ سے سینے کے انفیکشن کے باعث بینگلور کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جانبر نہ …

Read More »

راحت فتح علی خان یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز والے پہلے پاکستانی گلوکار

شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے موسیقی کی دنیا میں یوں تو متعدد اعزاز اور ایوارڈز اپنے نام کر رکھے ہیں، تاہم اب انہوں نے ایک منفرد اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ راحت فتح علی خان کے اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز ہوگئے اور …

Read More »

بولی وڈ کے ‘رحمت علی’ اداکارہ کا جنسی استحصال کرنے کے الزام میں گرفتار

بولی وڈ کی مقبول وار فلم ‘کیا دلی، کیا لاہور’ میں پاکستانی فوجی رحمت علی کا کردار ادا کرنے والی بولی وڈ کے مایہ ناز اداکار 57 سالہ وجے راز کو ساتھی اداکارہ کا جنسی استحصال کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ وجے راز نے گزشتہ دو دہائیوں کے …

Read More »

‘سیونی’ کا انتہائی برا ریمیک بناکر بھارت نے ابھینندن کا بدلہ لیا؟

پاکستان کے ماضی کے معروف میوزیکل بینڈ جنون کی جانب سے 1990 کی دہائی میں گائے گئے مقبول گانے ‘سیونی’ کا انتہائی برا ریمیک بنانے پر بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ ٹی سیریز پر اپنے وقت کے سب سے مقبول گانے کو انتہائی برے …

Read More »

صدارتی اُمیدوار کانیے ویسٹ اور ان کی اہلیہ نے کس کو ووٹ دیا؟

امریکا کے 46 ویں صدر کے انتخاب کے لیے انتخابی میدان میں اترنے والے امریکی ریپر و گلوکار 43 سالہ کانیے ویسٹ نے زندگی میں پہلی بار صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کردیا۔ کانیے ویسٹ نے امریکی صدارتی انتخاب سے محض 3 ماہ قبل ہی اس میں اُمیدوار کی حیثیت …

Read More »

الیکٹورل کالج کیا ہے؟ وہ امریکی صدر کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟

اگر کہا جائے کہ امریکی صدر کا انتخاب دنیا کا پیچیدہ ترین انتخاب ہوتا ہے تو اس میں کوئی غلط بات نہ ہوگی، کیوں کہ امریکا میں صدر کا انتخاب براہ راست عوامی ووٹوں سے ہی نہیں بلکہ ایک اور طریقے سے بھی ہوتا ہے۔ اگرچہ امریکا میں عوامی ووٹوں …

Read More »

بائیڈن اور ٹرمپ دونوں کا فتح کا دعویٰ، امریکی صدر کا دھاندلی کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں بڑی فتح کا دعویٰ کیا ہے اور اپنے حریف جو بائیڈن کی جانب سے فتح کا دعویٰ کیے جانے کے بعد ڈیموکریٹس پر الیکشن کو چرانے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کردیا۔ بائیڈن کی جانب سے اپنے حامیوں کو مخاطب کرتے …

Read More »