Home / 2020 / November / 06

Daily Archives: November 6, 2020

شہزادہ چارلس اپنی بہوؤں کیٹ اور میگھن سے زیادہ فیشن ایبل قرار

عین ممکن ہے کہ دنیا بھر میں فیشن کے دلدادہ افراد برطانوی شہزادہ کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکل کے فیشن و اسٹائل سے متاثر ہوں مگر معروف فیشن میگزین کے ایڈیٹر کا خیال اس کے برعکس ہے۔ فیشن کے شہرت یافتہ میگزین ’ووگ‘ نے اگرچہ تاحال برطانوی شاہی خاندان کے …

Read More »

فلم میں شوہر کے خلاف ’ریپ‘ کا مقدمہ کروانے کی کوشش دکھانے پر ہدایت کار پر تنقید

مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک مصر کی خاتون فلم ساز فرح شعیر کو ان کی مختصر فلم میں بیوی کی جانب سے شوہر کے خلاف ’ریپ‘ کا مقدمہ درج کروانے کی کوشش کو دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فرح شعیر کو اچھوتے موضوعات پر مختصر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ میں بھی میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد

ha لاہور ہائی کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے خود سمیت اپنے گواہان کے خلاف سائبر کرائم قوانین کی مبینہ خلاف ورزی سے متعلق مقدمے کے فیصلے تک اداکار و گلوکار علی ظفر کے دائر کردہ ہتک عزت کے مقدمے کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ ڈان …

Read More »

راحت فتح علی خان کا ’نشہ‘ لوگوں کو مدہوش کرگیا

تین دن قبل ہی شہرت یافتہ گلوکار و موسیقار استاد راحت فتح علی خان کے یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز ہوگئے تھے اور انہوں نے ایک سنگ میل عبور کیا تھا۔ اور اب انہوں نے نیا گانا ’نشہ‘ ریلیز کرکے موسیقی کے شائقین کو مدہوش کردیا۔ استاد نصرت فتح علی …

Read More »

وارث بیگ کے صاحبزادے نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا

معروف گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار بیگ نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار بیگ نے گلوکاری کے میدان میں باقائدہ قدم رکھ لیا ہے۔ گلوکار عمار بیگ کی جانب سے دو گانوں کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے …

Read More »

بھارت: اینکر ارنب گوسوامی 14 روزہ عدالتی تحویل میں ‘قرنطینہ مرکز’ منتقل

خود کشی پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار بھارتی ٹیلی ویژن کے جارح مزاج نیوز اینکر ارنب گوسوامی کو 14 روزہ عدالتی تحویل میں عارضی قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا جس کے بعد انہیں جیل بھیجا جائے گا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق علی باغ کی مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہونے …

Read More »

ثنا جاوید اور عمیر جسوال کا اپنی منگنی سے متعلق دلچسپ انکشاف

حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والے گلوکار عمیر جسوال اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی منگنی کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ گلوکار تقریب کی مناسبت سے تیار نہیں ہوئے تھے۔ اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں …

Read More »

’جھوٹ نہ پھیلائیں، حاملہ نہیں ہوں‘

کینیڈین نژاد امریکی گلوکار 26 سالہ جسٹن بیبر کی اہلیہ ماڈل ہیلی بالڈوین المعروف ہیلی بیبر نے اپنے حمل سے متعلق پھیلنے والی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ جسٹن بیبر اور ہیلی نے اپریل 2019 میں سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے فروری 2019 …

Read More »

گوئٹے مالا میں طوفان ایٹا کی تباہ کاریاں، درجنوں افراد ہلاک

طوفان ایٹا نے وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، مختلف حادثات میں اب تک 50 سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خطرناک طوفان ایٹا کے باعث گوئٹے مالا میں شدید بارشیں شروع ہو  …

Read More »

ڈیموکریٹس انتخابات کو چرانے کی کوشش کر رہے ہیں، ٹرمپ

امریکا میں صدارتی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی میں جہاں ڈیموکریٹک اُمیدوار جو بائیڈن کو کامیابی مل رہی ہے وہیں ریپبلکن اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ووٹنگ کا عمل …

Read More »