Home / 2020 / November / 07

Daily Archives: November 7, 2020

‎ٹرمپ کو شکست دیکر جوبائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوگئے

‎ٹرمپ کو شکست دیکر جوبائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوگئے امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے اور اب وہ امریکا کے 46 ویں صدر ہوں گے۔ ریاست پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار …

Read More »

میرا دامن صاف ہے، اداکارہ میرا

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگنے والے کرپشن کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا دامن صاف ہے، میں نے کسی کے کوئی پیسے نہیں کھائے۔ اداکارہ میرا نے کہاکہ …

Read More »

مایا علی کیلئے ’سپر وومن‘ کون؟

پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی والدہ کو” سپر وومن” قرار دے دیا۔ پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی والدہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے او ان سے اپنی بے پناہ محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔ …

Read More »

بنگلا دیش میں پہلے ’خواجہ سرا‘ مدرسے کا قیام

جنوبی ایشیا کے آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے مسلم ملک بنگلادیش میں پہلی بار تیسری جنس کے افراد کے لیے اسلامی تعلیمات سمیت دیگر علوم کی تعلیم کے لیے مدرسہ کھول دیا گیا۔ بنگلادیشی حکومتی اندازوں کے مطابق وہاں خواجہ سرا افراد کی آبادی 50 ہزار تک ہے، تاہم …

Read More »

ایان علی کیخلاف انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت انکوائری کی درخواست مسترد

اسلام آباد:  ہائی کورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے خلاف انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت انکوائری کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایان علی کے خلاف انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت انکوائری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی …

Read More »

’سیونی‘ کے ری میک پر شدید تنقید کے باوجود سلمان احمد بھارتی گلوکار کے حمایتی بن گئے

کراچی:  پاکستانی گلوکار اور پی ٹی آئی کے رکن سلمان احمد نے 90 کی دہائی کے مقبول ترین گانے ’’سیونی‘‘ کے ری میک پر شدید تنقید کے باوجود بھارتی گلوکار کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارجیت سنگھ اس گانے کو گزشتہ کئی برسوں سے گانا چاہتے تھے۔ حال ہی میں بھارتی میوز …

Read More »

’بیوی پر تشدد‘ کا مقدمہ ہارنے کے بعد جونی ڈیپ آنے والی فلم سے باہر

ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ نے برطانوی عدالت میں ’بیوی پر تشدد‘ کا مقدمہ اخبار سے ہارنے کے بعد اپنی آنے والی فنٹیسی فلم ’ فنٹاسٹک بیٹس‘ سے علیحدگی اختیار کرلی۔ جونی ڈیپ رواں ماہ 2 نومبر کو لندن ہائی کورٹ میں برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے خلاف …

Read More »

سوچا نہیں تھا،امریکی شخص سے شادی ہوجائے گی، پریانکا چوپڑا

بولی وڈ کی ’پگی چوپس‘ کہلائی جانے والی اداکارہ 38 سالہ پریانکا چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ان کی کسی امریکی شخص سے شادی ہوجائے گی۔ پریانکا چوپڑا نے دسمبر 2018 میں خود سے 11 سال کم عمر امریکی گلوکار 27 سالہ …

Read More »

ہر دور کی بہترین فلموں سے ایک اس فلم کو آپ نے دیکھا ہے؟

مئی 1980 میں یہ فلم سنیما گھروں کی زینت بنی تھی اور اب 40 سال بعد اسے ہارر فلموں کی تاریخ کی چند بہترین فلموں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جس میں ماورائی اور ذہنی دہشت کو بہترین انداز سے جوڑ دیا گیا تھا۔ اور یہی وجہ ہے کہ …

Read More »

میری آنکھیں، میرا طاقتور ہتھیار ہیں، کیارا اڈوانی

اس میں کوئی شک نہیں کہ آنکھیں انسانی جسم کا سب سے اہم عضو ہیں، تاہم بولی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی آنکھوں کو اپنا سب سے طاقتور اور خطرناک ترین ہتھیار سمجھتی ہیں۔ ’لسٹ اسٹوریز‘ اور ’کبیر سنگھ‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھنے والی 28 …

Read More »