Home / 2020 / November / 09

Daily Archives: November 9, 2020

پرانے ٹائر، پلاسٹک اور تیل کو مفید اجزا میں بدلنے والی نینوٹیکنالوجی

 میلبورن:  ماحول دوستوں کے لیے آسٹریلیا سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ نینو عمل انگیز (کیٹے لِسٹ) کی مدد سے استعمال شدہ تیل سے بایو ڈؑیزل تیار کیا گیا ہے۔ اسی طریقے سے بچے ہوئے کھانے، خردبینی پلاسٹک اور پرانے ٹائروں سے بھی مفید اشیا تیار کی جاسکتی ہیں۔میلبورن کی …

Read More »

خردبینی سوئیوں والی پٹی سے ملیریا کی 20 منٹ میں تشخیص

ہیوسٹن، ٹیکساس:  رائس یونیورسٹی کے انجینئروں نے ایک انتہائی باریک اور چھوٹی چھوٹی سوئیوں والی ایک ایسی پٹی (بینڈیج) ایجاد کرلی ہے جو صرف بیس منٹ میں ملیریا کا پتا لگا سکتی ہے، جبکہ اس کےلیے متاثرہ فرد کے جسم سے خون نکالنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہوتی۔اگرچہ اس وقت …

Read More »

معروف قوال اخترشریف اروپ والے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

گوجرانوالہ:  صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف قوال اختر شریف اروپ والے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق  صدارتی ایوارڈ یافتہ اور پاکستان کے معروف قوال اختر شریف اروپ والے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،  مرحوم استاد صابر قوال کے بڑے بھائی اور امجد قوال سرمد قوال …

Read More »

شنیرا اکرم کا شادیوں کی بڑی تقریبات پر تشویش کا اظہار

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران شادی کی بڑی تقریبات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور لوگوں کو تقریبات مختصر رکھنے کی تجویز دی ہے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

اداکار عثمان مختار 11 دن میں کورونا سے صحت یاب

اداکار و ہدایت کار عثمان مختار کورونا کے مرض سے محض 11 دن میں ہی صحت یاب ہوگئے، ان میں گزشتہ ماہ 29 اکتوبر کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ عثمان مختار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری اور ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ ان کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا …

Read More »

این سی بی کا ارجن رامپال کےگھر پر چھاپا

بھارت کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے آج (9 نومبر کو) اداکار ارجن رامپال اور ان کی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمٹریڈس کو منشیات سے متعلق تحقیقات کے لیے 11 نومبر کو طلب کرلیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے این آئی نے تصدیق کی کہ این سی بی …

Read More »

بانی پاکستان کی ذاتی زندگی پر فلم یا ویب سیریز بنائے جانے کا امکان

اگرچہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سیاسی جدوجہد اور زندگی پر ’جناح‘ جیسی فلم بنائی جا چکی ہے اور انہیں متعدد ہولی وڈ و بولی وڈ کی تاریخ اور سیاست پر مبنی فلموں میں دکھایا گیا ہے۔ تاہم اب پہلی بار بانی پاکستان کی ذاتی زندگی پر …

Read More »

پاک فضائیہ کا ‘ماہین و شاہی’ کے ذریعے علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت

شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا 143واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے، ماں باپ نے نام محمد اقبال رکھا تھا۔ حکیم الامت علامہ اقبال کے یومِ پیدائش …

Read More »

بھارتی چینلز و اینکرز کو بولی وڈ کے خلاف توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت

دہلی ہائی کورٹ نے بھارتی نجی ٹی وی چینلز ری پبلک ٹی وی، اس کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی، ٹائمز ناؤ اور اس کی گروپ ایڈیٹر ناویکا کمار اور دیگر سے سشانت سنگھ راجپوت کیس میں ایجنسیوں کی تحقیقات سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات پر جواب طلب کرلیا۔ …

Read More »

نوازالدین صدیقی نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

رواں برس مئی میں بولی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ان سے طلاق کا مطلبہ کیا تھا۔ مئی کے آغاز میں عالیہ صدیقی نے شوہر پر بیوفائی اور جاسوسی کرنے سمیت نان نفقہ نہ دینے کے الزامات عائد کرتے ہوئے …

Read More »