Home / 2020 / November / 10

Daily Archives: November 10, 2020

علی ظفر کی میشا شفیع کے سفری اخراجات برداشت کرنے کی پیشکش

پاکستان کے نامور ورسٹائل اداکار ، گلوکار اور ماڈل علی ظفر نے ہتک عزت کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے والی گلوکارہ میشا شفیع کو کینیڈا سے پاکستان آ کر عدالت میں پیش ہونے پر تمام سفری اخراجات برداشت کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس …

Read More »

جنت مرزا نے مداحوں کو اپنے بیان کی وضاحت دیدی

معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مزرا نے پاکستانیوں کی ذہنیت سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دے دی۔ چند دنوں پہلے ٹک ٹاک اسٹار نے پاکستان مستقل طور پر چھوڑکر مستقل قیام کیلئے جاپان جانے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان مستقل طور پر چھوڑ کر جاپان منتقل ہورہی …

Read More »

جمائما کو ایسے پاکستانی کی تلاش جو کپڑے سلائی کر سکتا ہو

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو اپنی نئی فلم کیلئے لندن میں مقیم  ایسے پاکستانی کی تلاش ہے جو کپڑے سلائی کرنا جانتا ہو۔ تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجمائما نے ’آسامی خالی ہے‘ کا ایک نوٹس شیئر کیا ہے …

Read More »

ارطغرل غازی کی اداکارہ پاکستانیوں سے ناخوش کیوں؟

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہے۔ ارطغرل غازی کے تمام اداکاروں کو پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل محبت بھرے پیغامات بھیجے جاتے ہیں، پاکستانی اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹس کرکے اُن کے لیے اپنی پسندیدگی …

Read More »

مداحوں کا جونی ڈیپ کو ’فنٹاسٹک بیٹس‘ میں واپس شامل کرنے کا مطالبہ

ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ نے تین دن قبل ہی تصدیق کی تھی کہ انہوں نے آنے والی فنٹیسی فلم ’فنٹاسٹک بیٹس‘ سے علیحدگی اختیار کرلی۔ جونی ڈیپ نے بتایا تھا کہ لندن کی ہائی کورٹ میں برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے خلاف دائر کیا گیا 2 لاکھ …

Read More »

امیتابھ بچن کے خلاف ہندوؤں کے جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ دائر

بولی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے خلاف بھارت کی مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریاستی اسمبلی کے رکن کی فریاد پر ہندوؤں کے جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ دائر کردیا گیا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق ریاست مہاراشٹر اسمبلی کے بی جے پی رکن ابھیمنیو …

Read More »

اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا

لولی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا حیدرآباد میں شو آرگنائزر کے ایک لاکھ روپے اور کپڑے لے کر فرار ہوگئیں۔ میرا نے 6 نومبر کو حیدرآباد میں ایک شو میں شرکت کرنا تھی۔ شو میں شرکت کے لیے …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹری دفاع کو برطرف کر دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 نومبر کے انتخاب میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن سے شکست کے بعد بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع مارک ایسپر کو برطرف کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ‘مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ …

Read More »

دسمبر میں انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز کے انعقاد کا فیصلہ

انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز (آئی پی پی اے) نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اپنا چوتھا ایڈیشن منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی پی پی اے کا پہلا شو 2017 میں لندن میں ہوا تھا اور اس کے بعد انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز باقاعدگی سے ہر سال …

Read More »

خواتین ہمیشہ ایک دوسرے کو نیچا نہیں دکھاتیں، انوشے اشرف

اداکارہ انوشے اشرف نے اپنی خواتین مداحوں کے پیغامات شیئر کرتے ہوئے اس مفروضے کے خواتین ایک دوسرے سے جیلس ہوتی ہیں اور تعریف نہیں کرتیں۔ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر خواتین کے ڈائریکٹ میسیجز (ڈی ایمز) شیئر کیے اور کہا کہ دنیا بھر سے خواتین نے انہیں متعدد مواقع …

Read More »