Home / 2020 / November / 22

Daily Archives: November 22, 2020

مشہور اداکار ایم اسماعیل کا یومِ وفات

ایم اسماعیل پاکستان کی فلمی صنعت کا ایک مشہور نام ہے جنھوں نے تقسیمِ ہند سے قبل بننے والی فلموں سے اداکاری کا آغاز کیا اور تقسیم کے بعد لاہور کے نگار خانوں کی کئی کام یاب فلموں میں نظر آئے۔ 22 نومبر 1975ء کو ایم اسماعیل وفات پاگئے تھے۔ …

Read More »

شمسُ العلما ڈاکٹر عمر بن محمد دائود پوتہ کا یومِ وفات

ڈاکٹر عمر بن محمد دائود پوتہ پاکستان کے معروف عالم اور متعدد مشہور کتب کے مصنف تھے جن کی وفات 22 نومبر 1958ء کو ہوئی۔ آج ان کی برسی ہے۔ سندھ میں‌ کئی اہم عہدوں پر فائز رہنے والے عمر بن محمد داؤد پوتہ کو شمسُ العلما کا خطاب دیا …

Read More »

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خاننے انسٹاگرام پر7 اعشاریہ 5 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ما ڈل ایمن خان سوشل… تاہم اب عائزہ …

Read More »

ٹی وی پر مرد اداکاروں کیلئے چند کردار ہی مخصوص ہیں، جنید خان

پاکستان کے اداکار و گلوکار جنید خان نے ڈراموں میں کردار سے متعلق کہا ہے کہ ٹی وی پر مرد اداکاروں کے لیے چند مخصوص کردار ہی ہوتے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘بی بی سی’ کی اردو سروس کو دیے گئے انٹرویو میں جنید خان نے کہا کہ ٹی وی خواتین کا …

Read More »

زائرہ وسیم کی مداحوں سے اپنی تصاویر ہٹانے کی درخواست

نئی دلی:  بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپنی تصاویر ہٹانے کی درخواست کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی زندگی کی نئی شروعات کرنے جارہی ہیں لہذا مداحوں سے درخواست ہے کہ ان کی تمام تصاویر …

Read More »

’’نیڑے آ ظالما وے‘‘؛ ڈرمر فرہاد پر دُھن چوری کے الزام میں پولیس کو درخواست

 لاہور:  فلم ساز چوہدری شہزاد علی نے گانے چوری کرنے پر معروف  ڈرمر فرہاد ہمایوں کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی۔شہزاد علی عرف شہزاد ماہیا نے 9سال بعد فلم چوڑیاں کے گانے چوری کرنے پر تھانہ غالب مارکٹ میں درخواست دی ہے۔ درخواست میں شہزاد علی نے مؤقف اختیار …

Read More »

شوبز کو خیرباد کہنے والی ثنا خان نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں

بگ باس سیزن 6 سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ ثنا خان نے رواں برس اکتوبر میں مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔ اور گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ان کی کچھ ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں جن میں کہا جارہا تھا کہ ثنا خان نے …

Read More »

‘ویلو’ کے ڈیجیٹل میوزک شو کی پہلی قسط ریلیز، عاطف اسلم کا جادو چھاگیا

کوک اسٹوڈیو اور نیٹ کیفے بیسمنٹ کے بعد پاکستانی شائقین کے لیے حال ہی میں ایک نیا ڈیجیٹل میوزک شو شروع ہوا ہے جس میں پاپ میوزک کی جھلک بھی شامل ہے۔ ویلو ساؤنڈ اسٹین کے اس شو کو اسٹرنگز بینڈ کے بلال مقصود نے پروڈیوس کیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

8 چہروں والا وہ شخص جس نے لاکھوں ذہن گھما کر رکھ دیئے

امریکا کے بدنام ترین مجرم سے سیکیورٹی اداروں کے مشیر تک، ایک شخص کی حیرت انگیز داستان حیات جو کسی فکشن سے بھی زیادہ حیران کن تو ہے مگر سچی بھی ہے۔ 8 چہروں والے اس شخص کے پیچھے ایک زمانے میں لاتعداد افراد تھے جو اس کے دھوکے بازیوں …

Read More »

جی 20 ممالک کورونا ویکسین کی منصفانہ رسائی کیلئے کام کریں، سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ ‘جی 20’ ممالک پر زور دیا ہے انہیں کورونا ویکسین کی کم قیمت اور منصفانہ رسائی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ریاض میں جی 20 سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »