Home / 2020 / November / 23

Daily Archives: November 23, 2020

عامر لیاقت عالمی وبا کو شکست دینے میں کامیاب

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ، سماجی کارکن اور معروف میزبان عامر لیاقت حسین  کورونا سے صحت یابی کے بعد گھر روانہ  ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی اور اپنے مداحوں کو اپنی طبیعت …

Read More »

ابرارالحق کی بیٹی کے ساتھ تصویر سب کو بھا گئی

پاکستان کے نامور سنگر ، سماجی کارکن اور سیاسی شخصیت  ابرار الحق کی سوشل میڈیا پر اپنی  بیٹی کے ہمراہ تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجابی اور اردو میں سپر ہٹ گانے لکھنے اور گانے والے ہر دلعزیز گلوکار   ابرار الحق نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

میشا شفیع نے بابر اعظم سے ملاقات کی خواہش کی تردید کردی

مشہور گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کی خواہش کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کپتان بابراعظم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔ میشا شفیع نے بابر اعظم کے ساتھ ملاقات کی خواہش اور اظہار محبت سے …

Read More »

‘بلیک پینتھر’ کے سیکوئل پر آئندہ برس کام شروع ہونے کا امکان

خبریں ہیں کہ ہولی وڈ کی 2018 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین سپر ہیرو فلم ‘بلیک پینتھر’ کے سیکوئل پر آئندہ سال کے وسط تک کام کا آغاز کردیا جائے گا۔ یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ ‘بلیک پینتھر’ کے سیکوئل پر مارچ یا اپریل 2021 میں کام شروع …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ نے چھٹی بار سال کی بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

امریکی پاپ گلوکارہ 30 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے ہر سال امریکا میں ہونے والے میوزیکل ایوارڈز ‘امریکن میوزک ایوارڈز’ (اے ایم اے) میں مسلسل تیسرے سال اور مجموعی طور پر چھٹی بار ‘آرٹسٹ آف دی ایئر’ (سال کی بہترین گلوکارہ) کا ایوارڈ جیت لیا۔ رواں سال کے امریکن میوزک ایوارڈز …

Read More »

ویب سیریز میں مسلم لڑکے و ہندو لڑکی کا رومانس دکھانے پر بھارت میں تنازع

گزشتہ ماہ 23 اکتوبر کو اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی بھارتی ویب سیریز ‘اے سوٹیبل بوائے’ میں ہندو لڑکی اور مسلمان لڑکے کے درمیان رومانوی مناظر دکھانے جانے پر تنازع شروع ہوگیا۔ ‘اے سوٹیبل بوائے’ نامی ویب سیریز میں مسلمان لڑکے اور ہندو لڑکی کے درمیان …

Read More »

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس ہوگئے

اسکرین پر رومانوی کرداروں کو انتہائی منفرد انداز میں ادا کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس ہوگئے۔ ‘کو کو کورینا، پیار میں ہم نے جان تمنا، اے ابر کرم، زندگی اپنی تھی اب تک،حسن …

Read More »

منشیات کیس میں کامیڈین بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کی ضمانت منظور

منشیات سے متعلق کیس میں بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے گرفتاری کے بعد کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ انڈیا ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کی خصوصی این ڈی پی ایس عدالت نے کامیڈین بھارتی …

Read More »

مقدس مقام پر 10 سال کی عمر میں جنسی استحصال کیا گیا، گلوکارہ نیہا بھاسن

معروف پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور فریحہ پرویز کے گانوں کو گاکر شہرت حاصل کرنے والی بھارتی گلوکارہ 38 سالہ نیہا بھاسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا زندگی میں متعدد بار جنسی استحصال کیا گیا۔ عاطف اسلم کے گانے ‘دل دیاں گلاں’ راحت فتح …

Read More »

‘لیلیٰ او لیلیٰ’ کے بعد علی ظفر سندھی لوگ گیت کا ریمیک ریلیز کرنے کو تیار

پاکستان کے نامور موسیقار، گلوکار و اداکار علی ظفر نے گزشتہ برس صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ اپنا کیا وعدہ مکمل کرتے ہوئے ‘لیلیٰ او لیلیٰ ‘ گانا جاری کیا تھا۔ اکتوبر 2019 میں لائٹنگل پروڈکشن کی جانب سے جاری کردہ اس گانے کو …

Read More »