Home / 2020 / November / 24

Daily Archives: November 24, 2020

اداکارہ ماہرہ خان نے افغان مہاجرین کے لیے آواز بلند کر لی

 KHAN پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے لیے آواز بلند کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر افغان مہاجرین کے ساتھ اپنی تصاویر شئیر کی ہے۔ پاکستان کی ہردل عزیز اداکارہ ماہرہ خان …

Read More »

معروف یوٹیوبر عمر خان نے شادی کرلی

پاکستان کے معروف یوٹیوبر عمر خان المعروف یوخانو نے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق عمرخان کی شادی کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور اہلخانہ نے شرکت کی۔ یوخانو نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعےاپنے مداحوں کو شادی کی خبر دی اور ساتھ میں چند …

Read More »

کسی نے گندی نظر لگادی ہے ، صبا قمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول کی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے گندی نظر لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں خوبرو ورسٹائل اداکارہ صبا قمر کا اپنی بیماری کے حوالے سے …

Read More »

ماہرہ خان اور ثانیہ نشتر دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

معروف برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ ’بی بی سی‘ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی، جس میں 2 پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ فہرست میں شامل خواتین کا انتخابات مختلف شعبہ جات سے کیا گیا ہے، رواں …

Read More »

آئمہ بیگ نے بھی اپنا یوٹیوب چینل کھول لیا

ai شوبز شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس بنانے کے بعد اب اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی چینل کھولنے کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد پاکستانی شوبز شخصیات کی طرح گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی اپنا یوٹیوب چینل کھول کر مداحوں سے رابطے میں رہنے کا نیا ذریعہ …

Read More »

عدالت نے گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا معاملہ نمٹا دیا

لاہور کی فیملی کورٹ نے گلوکارہ صنم ماروی اور ان کے سابق شوہر حامد خان کے درمیان بچوں کی حوالگی کا کیس نمٹا دیا۔ گلوکارہ صنم ماروی اور ان کے شوہر کے درمیان رواں برس خلع ہوگئی تھی، گلوکارہ نے سابق شوہر پر تشدد اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک …

Read More »

مندر میں رومانوی مناظر دکھانے پر نیٹ فلیکس کی خواتین عہدیداروں پر مقدمہ

نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی بھارتی ویب سیریز ‘اے سوٹیبل بوائے’ میں ہندو لڑکی اور مسلمان لڑکے کے درمیان رومانوی مناظر مندر کے احاطے میں دکھانے پر اسٹریمنگ ویب سائٹ کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا گیا۔ ‘اے سوٹیبل بوائے’ نامی ویب سیریز کو گزشتہ ماہ 23 اکتوبر …

Read More »

ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے خوبصورت نظر آنے کا راز بتا دیا

استنبول:  پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے ترکی ڈرامے ’ارتغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلقیس نے گزشتہ روز اپنی ایک نئی تصویر کے ساتھ ’ہمیشہ خوبصورت‘ نظر آنے کا راز، مختصر ترین الفاظ میں بتادیا ہے۔ اپنی تصویر کے ساتھ صرف ایک جملے میں انہوں نے …

Read More »

بھارتی ویب سیریز ‘دہلی کرائم’ کیلئے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ

امریکا میں ہر سال ہونے والے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز میں سب سے بڑا ایوارڈ نیٹ فلیکس پر جاری ہونے والی ‘گینگ ریپ’ کے جرم پر بنائی گئی بھارتی ویب سیریز ‘دہلی کرائم’ کو دے دیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہےکہ کسی بھارتی ویب سیریز کو اتنا بڑا ایوارڈ دیا گیا …

Read More »

وینا ملک کا بھی سابق شوہر کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے اپنی سابق اہلیہ کو بچوں کو دبئی سے پاکستان اسمگل کرنے اور بدنام کرنے کے الزامات کے تحت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔ اور اب اداکارہ وینا ملک نے کسی ثبوت کے بغیر …

Read More »