Home / 2020 / November / 25

Daily Archives: November 25, 2020

ارمینا خان نے پرسکون زندگی کا راز بتا دیا

 لندن:  پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ اب میں لوگوں کے کمنٹس کی وجہ سے اپنا موڈ خراب نہیں کرتی۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ’بن روئے‘، ’جانان‘ شیردل اور ’یلغار‘ جیسی فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ارمینا خان کا کہنا …

Read More »

صنم چوہدری کا شوہر کو سالگرہ پر انوکھا تحفہ، مداح حیران و پریشان

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے شوہر کی سالگرہ منائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صنم چوہدری نے اپنے شوہر کی سالگرہ انتہائی رومانوی انداز میں منائی ہے، جس کی تصاویر ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ویڈیو …

Read More »

چیڈوک بوسمین کی آخری فلم ریلیز

رواں برس اگست میں بڑی آنت کے کینسر کے باعث چل بسنے والے ہولی وڈ اداکار 43 سالہ چیڈوک بوسمین کی آخری فلم ‘ما رینی، بلیک بوٹم’ کو نیٹ فلیکس سے قبل امریکا کے منتخب سینما گھروں میں ریلیز کردیا گیا۔ ‘ما رینی، بلیک بوٹم’ کا ٹریلر گزشتہ ماہ جاری …

Read More »

‘ارطغرل غازی’ کا تیسرا سیزن نشر ہونے سے قبل منفرد ریکارڈ

رواں برس 25 اپریل کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی فرمائش پر پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیے جانے والے ترک ڈرامے ‘دیریلیش ارطغرل’ یعنی ‘ارطغرل غازی’ نے تیسرا سیزن شروع ہونے سے قبل ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پی ٹی …

Read More »

بیونسے ‘گریمی ایوارڈز’ میں 7 نامزدگیوں کے ساتھ سر فہرست

مشہور زمانہ امریکی گلوکار بیونسے نے میوزک کے لیے آسکر ایوارڈز جیسی اہمیت رکھنے والے معروف ‘گریمی ایوارڈز’ میں سب سے زیادہ 7 نامزدگیاں حاصل کرکے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق 39 سالہ بیونسے نے اگرچہ رواں برس کوئی بھی میوزک ایلبم …

Read More »

اداکارہ رباب ہاشمی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستانی اداکارہ رباب ہاشمی بھی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں اور ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ رباب ہاشمی نے انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں اور فالوورز کو حیران کردیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مایوں …

Read More »

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر ممتاز فلم ‘ابھی’ میں ساتھ نظر آئیں گے

فلم جوانی پھر نہیں آنی ٹو میں اپنی اداکاری کا جادو دکھانے کے بعد اب پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان، گلوکار و اداکار گوہر ممتاز کے ساتھ فلم ‘ابھی’ میں نظر آئیں گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار سلیم شیخ، عثمان پیرزادہ، محمود اسلم، احتشام الدین، یاسرہ رضوی، حنا بیات اور …

Read More »

بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کے نام پر مذہب کی تبدیلی غیر قانونی قرار

 لکھنؤ: ریاست اترپردیش کی حکومت نے ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون بنالیا جس کے تحت شادی کےنام پر مذہب کی تبدیلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کے ترجمان سدھارتھ ناتھ سنگھ کے مطابق کابینہ نے گزشتہ روز شادی کے لیے غیر قانونی مذہب تبدیلی، مخالف قانون …

Read More »

مارک رفالو، اپنے ‘ہم عمر’ ریان رونلڈس کے والد بننے کو تیار

اگرچہ اداکاروں کو عمر کی فکر کیے بغیر ہی کردار ادا کرنے ہوتے ہیں تاہم بعض اداکار فلموں میں ہم عمر اداکاروں کے والدین بننے کا کردار ادا کرنے سے کتراتے ہیں۔ لیکن جلد ہی آنے والی سائنس فکشن فلم میں ہولی وڈ کی سپر اسٹار مارک رفالو تقریبا اپنے …

Read More »

کیا عروہ حسین اور فرحان سعید کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟

پاکستانی ماڈل و اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار و اداکار فرحان سعید تقریباً 4 برس قبل شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور انہیں شوبز کی مقبول ترین جوڑی بھی قرار دیا جاتا رہا ہے۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر مختلف شوبز پیجز کی جانب سے یہ رپورٹ کیا جارہا …

Read More »