Home / 2021 / January

Monthly Archives: January 2021

اداکارہ صنم سعید کے شوبز انڈسٹری سے متعلق مداحوں سے سوالات

اداکارہ صنم سعید نے پاکستان شوبز انڈسٹری سے متعلق مداحوں سے چند سوال کیے  ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صنم سعید کی جانب کچھ روز قبل چند سوال کیے گئے۔ اداکارہ نے مداحوں سے پہلا سوال کیا ہے جس میں پوچھا گیا کہ ہم کیا کہانیاں سنانا …

Read More »

برطانوی پاپ پروڈیوسر خطرناک حادثے میں ہلاک

برطانوی الیکٹرانک پاپ پروڈیوسر صوفی ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔ برطانیہ کے میوزک لیبل ٹرانسگریسیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘ہماری خوبصورت 34 سالہ صوفی کا  ایک خوفناک حادثے کے باعث انتقال ہو گیا ہے’۔ ٹرانسگریسیو  کی جانب سے جاری بیان میں مزید …

Read More »

کیا عائزہ خان ترکی کے ڈراموں میں کام کرنے جارہی ہیں؟

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی کہ  وہ انسٹاگرام پر 8 ملین فولورز کے ساتھ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ اب اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی …

Read More »

مشہور ہونا چاہتے ہیں تو منفرد وڈیوز بنائیں، حریم شاہ کا ٹک ٹاکرز کو مشورہ

 کراچی:  اپنی وڈیوز اور نت نئے انداز میں خبروں میں رہنے والی حریم شاہ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کے خواہشمند اپنا ایک منفرد انداز رکھیں۔غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ اپنی ایک دوست کے کہنے پر ٹک ٹاک …

Read More »

پریتی کا فلمی کیرئیر کیسے شروع ہوا؟ اداکارہ کا دلچسپ انکشاف

بالی وڈ کو بے شمار سپر ہٹ فلمیں دینے والی نامور اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے فلمی کیرئیر سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کے دوران پریتی زنٹانے انکشاف کیا کہ کا میرا فلمی کیرئیر ٹاس کا نتیجہ سامنے آنا پر …

Read More »

ماضی کی سپر اسٹار ہیروئن اور اداکار شان کی والدہ نیلو انتقال کرگئیں

 لاہور:  ماضی کی سپر اسٹار ہیروئن اور  اداکار شان کی والدہ  نیلو علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔پاکستانی فلم انڈسٹری میں نیلو کے نام سے شہرت پانے والی عابدہ ریاض  کا پیدائشی نام سنتھیا الیگزینڈر فرنینڈس تھا اور وہ 30 جون 1940 کو بہرہ، سرگودھا میں پیدا ہوئیں۔ …

Read More »

وزیراعظم کا اداکار شان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے سپر اسٹار شان شاہد کی والدہ اور ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ شان شاہد کی والدہ گزشتہ شب انتقال کرگئی تھیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ اداکار شان نے والدہ کے انتقال کی …

Read More »

بھارتی اداکار اندراجیت دیب دل کادورہ پڑنے کے باعث چل بسے

 کولکتہ:  بھارت کے بنگالی اداکار اندراجیت دیب دل کا دورہ پڑنے کے باعث 73 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندراجیت دیب کی اہلیہ کا انتقال گزشتہ برس ہوا تھا اور ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ اداکار اندراجیت کی موت شہر کے جنوبی حصے میں واقع ان کی …

Read More »

چھوٹی اسکرین پر پذیرائی کے بعد فلموں میں جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، اقرا عزیز

ڈراما ‘سنو چندا’ اور’رانجھا رانجھا کردی ‘ سے مقبول ہونے والی پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ انہیں چھوٹی اسکرین پر اتنی پذیرائی ملی ہے کہ انہیں بڑی اسکرین پر جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ عرب ویب سائٹ اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا یہ بھی …

Read More »

عالمی قوتوں کے ایران سے جوہری معاہدے میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا، فرانس

پیرس:  فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔العربیہ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں فرانس کے صدر ایمانویل میکروں نے ایران کے ساتھ عالمی قوتوں کے جوہری معاہدے میں 2018 سے امریکا …

Read More »