Home / 2021 / February / 01

Daily Archives: February 1, 2021

کپل شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی کامیڈین، میزبان و اداکار کپل شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوگئی اور انہوں نے یہ خبر سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے مداحوں کو بتائی۔ چند دن قبل ہی کپل شرما نے تصدیق کی تھی کہ وہ ان کا ٹی وی شو کچھ عرصے کے لیے بند کیا …

Read More »

وہ فلم جس کی کہانی 2 دہائیوں سے لوگوں کو دنگ کررہی ہے

سائنس فکشن فلمیں اکثر افراد کے لیے سمجھنا آسان نہیں ہوتا اور یہی وجہ ہے فلم بینی کے شوقین ہر شخص کو اس طرح کے موضوع کو دیکھنا پسند نہیں آتا۔ مگر پھر بھی سائنس فکشن فلموں کو پسند کرنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ضرور ہوگی اور اس پر …

Read More »

انوشکا شرما نے 20 دن بعد بچی کا نام بتادیا، تصویر بھی شیئر کردی

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی بیٹی کی تصویر پیدائش کے تقریبا 20 دن بعد سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ انوشکا شرما نے یکم فروری کو انسٹاگرام پر بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ان کا نام بھی بتایا۔ اداکارہ کی …

Read More »

پاکستانی ڈرامے بھی ترکی جانے چاہئیں، فیصل قریشی، اعجاز اسلم

سینیئر اداکاروں فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کا کہنا ہے کہ ڈرامے کے ذریعے ہی ایک ملک اپنی تہذیب دوسرے ملک لے جا سکتا ہے اور اسی طریقے سے ہی ترکی کی ثقافت ڈراموں کے ذریعے ہمارے پاس آئی مگر ہمارے ڈرامے وہاں نہیں جا رہے۔ ٹائم آؤٹ ود احسن …

Read More »

پریٹی، کترینہ و سنی لیون کا ہم شکل سمجھ کر کام نہیں دیا جا رہا، زرین خان

’ماہی وے، کریکٹر ڈھیلا، وجہ تم ہو، سریلی انکھوں والی اور ضد‘ جیسے بولڈ گانوں میں پرفارمنس سے لوگوں کو دیوانہ کرنے والی بولی وڈ کی 33 سالہ اداکارہ زرین خان کے مطابق فلم انڈسٹری میں انہیں کترینہ کیف، پوجا بھٹ، پریٹی زنٹا اور سنی لیون کا ہم شکل سمجھا …

Read More »

کورونا کے دوران فنکاروں کی کنپٹی پر پستول رکھ کر کام کروایا جارہا ہے، نعمان اعجاز

پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے مقامی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کام کے طریقہ کار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران آرٹسٹس کی کنپٹی پر پستول رکھ کر کام کروایا جارہا ہے۔ ہدایت کار رافع راشدی کو دیے گئے انٹرویو میں …

Read More »

جب فلمی سین کی خاطر شاہ رخ خان نے زندگی داؤ پر لگادی

اس میں کوئی شک نہیں کہ فلموں کی کامیابی کے لیے ہیرو اور ہیروئنز سمیت دیگر کاسٹ خطرناک مناظر بھی شوٹ کرواتے ہیں۔ تاہم ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے کہ کوئی اداکار فلم کے محض ایک سین کے لیے اپنی زندگی خطرے میں ڈالے، لیکن بولی وڈ بادشاہ شاہ …

Read More »

عدالت نے علی ظفر کے خلاف عفت عمر کی توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ عفت عمر کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف دائر کردہ توہین عدالت کی درخواست کو نمٹاتے ہوئے اداکارہ کو مشورہ دیا کہ وہ مذکورہ معاملے میں گلوکار کے خلاف پولیس میں مقدمہ دائر کروا سکتی ہیں۔ عفت عمر کی علی ظفر کے …

Read More »

بھارت: بجٹ کے موقع پر کسانوں کو احتجاج سے روکنے کیلئے دہلی کی سڑکیں بند

جہاں بھارتی وزیر خزانہ پارلیمنٹ میں حکومت کا سالانہ بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں وہیں بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے نئی دہلی تک جانے کے راستوں پر گہرے گڑھے کھوددیے ہیں اور اہم شاہراہوں پر خار دار تاریں لگادی ہیں تاکہ مظاہرین کو دارالحکومت میں …

Read More »

الطاف حسین کی طبیعت ناساز، تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین گزشتہ کئی روز سے علیل ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں سیاسی سرگرمیاں معطل کرکے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ان کی طبعیت کے حوالے سے یہ اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں تاہم …

Read More »