Home / 2021 / February / 08

Daily Archives: February 8, 2021

ندا یاسرکی والدہ انتقال کرگئیں

 کراچی:  مارننگ شو ہاسٹ واداکارہ ندا یاسرکی والدہ انتقال کرگئیں۔مارننگ شوہاسٹ واداکارہ ندا یاسرنے انسٹا گرام پراپنے مداحوں کواپنی والدہ کے انتقال کے بارے میں آگاہ کیا۔ اداکارہ نے لکھا کہ ان کی پیاری اورباہمت امی انہیں اکیلا چھوڑ کرچلی گئیں۔ مارننگ شوہاسٹ کی اس پوسٹ کے بعد مداحوں کی جانب سے تعزیت …

Read More »

ماہرہ خان کا سوشل میڈیا پرشاعرانہ انداز

 کراچی:  خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرشاعرانہ انداز اپنایا جس پر مداحوں کی جانب سے ملا جلا رد عمل ہے۔عالمی شہرت یافتہ ادکارہ ماہرہ خان کی اداکاری کے تومداح دنیا بھر میں دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مخلتف سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی لاکھوں مداح ہیں جوانہیں فالوکرتے ہیں اور نیک …

Read More »

ادا کارہ صبا فیصل نے زندگی میں خوش رہنے کا اصول بتا دیا

 کراچی:  معروف اداکارہ صبا فیصل نے زندگی میں خوش رہنے کا اصول بتا دیا۔پاکستان ٹیلی ویژن کی سابقہ نیوز کاسٹر و ڈراموں کی اداکارہ صبا فیصل سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر کامیاب زندگی کے تجربات بھی شیئر کرتی ہیں اور اس بار بھی انہوں نے زندگی میں خوش …

Read More »

کسانوں کے احتجاج پر پریانکا چوپڑا کی خاموشی پر میا خلیفہ کے سوالات

لبنانی نژاد امریکی اداکارہ و اسپورٹس اینکر میا خلیفہ نے گزشتہ ہفتے احتجاج کرتے والے بھارتی کسانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سوالات اٹھائے تھے۔ محض ایک ٹوئٹ کے بعد بھارت میں میا خلیفہ کی مقبولیت بڑھ گئی تھی اور وہاں کے …

Read More »

’رومیو ویڈز ہیر‘ کی اداکارہ مریم انصاری رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

’رومیو ویڈز ہیر‘ اور ’میرا سسرال‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی اداکارہ مریم انصاری سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ معین خان کے بیٹے اویس خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں 8 فروری کو نکاح اور شادی کی دیگر …

Read More »

ایک سال بعد پاکستان میں فیشن ویک کا اہتمام

کورونا کی وبا کے باعث پاکستان میں گزشتہ برس مارچ کے بعد کوئی بھی بڑی شوبز، فیشن یا موسیقی کی تقریب نہیں ہوئی اور اگر گزشتہ ایک سال کے دوران کسی ایوارڈ یا فیشن کی تقریب منعقد بھی کی گئی تو اسے ورچوئل منعقد کیا گیا۔ تاہم رواں ماہ کم …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے ترانے پر تنقید، مہوش حیات اور گوہر رشید کا ردعمل

رواں ماہ 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا آفیشل گیت ’گروو میرا‘ 2 روز قبل ریلیز کیا گیا تاہم اس پر نہ صرف کرکٹ شائقین بلکہ موسیقی کے دیوانے بھی برہم دکھائی دیے تھے۔ 4 منٹ کے دورانیے پر مشتمل …

Read More »

صنم سعید نے کس تکلیف کے باعث فلم ’کیک‘ میں حقیقی آنسوں بہائے؟

اداکارہ صنم سعید نے انکشاف کیا ہے کہ تین سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’کیک‘ میں رونے کے مناظر کے دوران انہوں نے مصنوعی نہیں بلکہ حقیقی آنسوں بہائے تھے۔ ’کیک‘ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس فلم کو عالمی فلم فیسٹیولز میں بھی دکھایا گیا تھا۔ اسی …

Read More »

’نمائش‘ قبول نہیں، ’برائیڈل کوچیور‘ اور جہیز خوری بند کرو

پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے سماجی و فلاحی تنظیمیں عالمی تنظیموں کی معاونت سے جہیز خوری کی حوصلہ شکنی کے لیے مہم چلاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ تاہم اس کے باوجود ملک بھر میں ’جہیز‘ دینے اور لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں عام طور پر دلہن والوں …

Read More »

کورونا: ابوظبی میں نئی پابندیاں عائد، سنیما بند، پارٹیز بھی نہیں ہوسکیں گی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لیے دارالحکومت ابوظبی میں نئی پابندیاں عائد کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کورونا کی روک تھام کے لیے اتوار کے روز سے نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جس کا فوری طور …

Read More »