Home / 2021 / February / 10

Daily Archives: February 10, 2021

“میرے پاس تم ہو” میں خواتین کی تضحیک کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

mere کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” میں خواتین کی تضحیک کیخلاف درخواست نمٹادی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے درخواستگزار پیمرا سے مطمئن نہ ہوں تو دوبارہ رجوع کرسکتے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” …

Read More »

بغیرہیلمٹ اسکوٹی چلانے پرمداحوں کی یاسرحسین پرتنقید

 کراچی:  بغیرہیلمٹ اسکوٹی چلانے پرمداحوں نے یاسرحسین کوایک بارپھرتنقید کا نشانہ بنادیا۔اداکاریاسرحسین کوئی ایسا موقع جانے نہیں دیتے جب مداح انہیں تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔ کسی نہ کسی موضوع پروہ ایسے بیانات دے دیتے ہیں کہ جس پرانہیں تنقیدی نگاہ سے دیکھا جائے اب ان کی جانب سے کوئی بیان تونہیں …

Read More »

صفر فالوور اور پھر بھی تنقید، منال خان سوشل میڈیا صارف کی تنقید پر بھڑک گئیں

سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی نوجوان اداکارہ منال خان لباس پر تنقید کرنے پر بھڑک گئیں۔ منال خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے زوئی خان نامی صارف کے کمنٹ کی نشاندہی کی۔ —اسکرین گریب  زوئی خان نامی …

Read More »

بوائے فرینڈ کو الماری میں چھپانے کے بعد پریانکا کے ساتھ کیا ہوا؟

بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی اپنا نام بنانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کتاب ‘اَن فنشڈ’ میں بتایا ہے کہ انہوں نے ایک بار اپنے بوائے فرینڈ کو الماری میں چھپا دیا تھا۔ پریانکا چوپڑا نے بتایا جب وہ 10ویں جماعت میں تھیں تو اپنی …

Read More »

ایمن خان کے بھی انسٹاگرام پر 80 لاکھ فالوورز ہوگئے

اداکارہ عائزہ خان کے بعد ایمن خان بھی پاکستان میں انسٹاگرام پر 80 لاکھ فالوورز والی اداکارہ بن گئیں۔ عائزہ خان گزشتہ ماہ جنوری کے اختتام پر انسٹاگرام پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بنی تھیں اور ان کے فالوورز کی تعداد 80 لاکھ ہوگئی …

Read More »

‘ترگت الپ’ حمزہ علی عباسی کی بہن کے اسکن کیئر برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے

ترک ڈرامے دیریلیش ارطغرل جسے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا جارہا ہے میں ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار اور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے درمیان اسکن کیئر پراڈکٹس …

Read More »

’ڈولی کی آئے گی بارات‘ کے اداکار راحیل بٹ نے شادی کرلی

شادی کے گرد گھومتی کہانی پر مبنی رومانٹک کامیڈی ڈراما ’ڈولی کی آئی گی بارات‘ کے اداکار راحیل بٹ کی رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ راحیل بٹ نے بطور ویڈیو جوکی (وی جے) کیریئر کا آغاز کیا تھا، تاہم بعد ازاں وہ ’آگ ٹی …

Read More »

کیا نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں؟

پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز ان دنوں ڈراما سیریز ‘دل نا امید تو نہیں’ اور ‘رقیب سے’ میں اداکاری کررہے ہیں اور حال ہی میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان کے بڑے بیٹے زاویار نعمان والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم …

Read More »

میوزک بینڈ ایکسنٹ کے گلوکار نے ‘پاکستانی کرتا’ پہن کر مداحوں کو حیران کردیا

رومانیہ کے الیکٹرو-پاپ بینڈ ایکسنٹ اور گلوکار ایڈرین سینا یوں تو اپنی موسیقی سے پاکستانی مداحوں میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔ اور اب ایکسنٹ کے گلوکار ایڈرین سینا نے یورپ میں منعقد ہونے والے یوٹیوب میوزک فیسٹیول میں پاکستانی کرتا پہن کر مداحوں کو حیران کرنے کے ساتھ ساتھ ان …

Read More »

پی ایس ایل گانے کے بعد نصیبو لال قومی ترانہ گانے کی خواہاں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے آفیشل ترانے ’گروو میرا‘ میں روایتی اور منفرد انداز کے امتزاج سے آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ نصیبو لال کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع دیا جائے تو وہ پاکستان کا قومی ترانہ بھی گائیں گی۔ نصیبو لال، …

Read More »