Home / 2021 / February / 11

Daily Archives: February 11, 2021

صبا قمر ویلنٹائن ڈے کس طرح منانے والی ہیں؟

r کراچی:  صبا قمر ہر سال اپنا ویلنٹائن ڈے کس طرح مناتی ہیں اور اس سال وہ ویلنٹائن ڈے پر کیا کرنے والی ہیں اس بارے میں انہوں نے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔صبا قمر نے اپنی انسٹااسٹوری پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بتاتی ہوئی …

Read More »

اذان سمیع خان کے پہلے ایلبم کا ٹائٹل گانا ’میں تیرا‘ ریلیز

گلوکار، موسیقار و اداکار اذان سمیع خان کے پہلے سولو میوزک ایلبم ’میں تیرا‘ کا ٹائٹل گانا ریلیز کردیا گیا۔ گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے نے گزشتہ ہفتے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ جلد ہی وہ پہلا سولو ایلبم ریلیز کرنے جا رہے ہیں۔ اذان …

Read More »

’آسکر‘ ایوارڈز تقریب مقررہ وقت پر مگر ورچوئل بھی ہوگی، انتظامیہ

فلمی دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈ ‘آسکر’ دینے والے ادارے دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنس کی انتظامیہ نے ایک بار پھر ایوارڈز تقریب میں تبدیلیاں کردیں۔ آسکر انتظامیہ نے ایوارڈز تقریب میں مزید تبدیلیاں کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی تقریب میں نہ صرف لوگ شرکت کریں …

Read More »

میشا شفیع-علی ظفر کیس: عفت عمر جرح کے لیے پیش نہ ہوسکیں

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس کی 10 فروری کو ہونے والی سماعت میں اداکارہ عفت عمر بطور گواہ پیش نہ ہوسکیں۔ ہتک عزت کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امتیاز علی کی سربراہی میں ہوئی، جس میں …

Read More »

کرن حق کی بہن کون سی جانی پہچانی اداکارہ ہیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ کرن حق کو ان کے مداح کئی برسوں سے ٹی وی اسکرین پر مشہور  ڈراموں کی زینت بنے دیکھ رہے ہیں لیکن کیا  آپ جانتے ہیں کہ کرن حق کی بہن یاسمین حق بھی ڈرامہ انڈسٹری کا حصہ ہیں؟ اداکارہ یاسمین حق کو ڈراموں میں معاون …

Read More »

’زندگی تماشا‘ اور پاکستانی اداکار کی فلم ’فنی بوائے‘ آسکر دوڑ سے باہر

فلمی دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈ ‘آسکر’ کی انتظامیہ نے 25 سے زائد کیٹیگریز میں سے 9 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ شوبز ویب سائٹ ورائٹی کے مطابق آسکر اکیڈمی کی مختلف کمیٹیوں نے 25 سے زائد کیٹیگریز میں سے 9 کیٹیگریز کی فلموں اور شخصیات کی نامزدگیوں کا …

Read More »

’جسٹس لیگ اور اوینجرز‘ فلم ساز پر اداکاراؤں کے استحصال کا الزام

’جسٹس لیگ اور اوینجرز‘ جیسی کامیاب ترین فلموں کے ہدایت کار اور ’ٹائے اسٹوری اور پکسر‘ جیسی فلموں کے شریک لکھاری آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز 56 سالہ جوس ویڈن پر ان کے ساتھ کام کرنے والی متعدد اداکاراؤں نے صنفی امتیاز و استحصال کے الزامات عائد کردیے۔ خبر رساں …

Read More »

’ترکی لالا‘ کب تک ریلیز ہوگا اور ہیرو کون بنے گا؟

نومبر 2020 میں اداکار عدنان صدیقی نے پاکستانی فلم پروڈیوسر ڈاکٹر کاشف انصاری اور ترکی کے تکدن فلم کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) کمال تکدن کی ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ دونوں ممالک کے پروڈیوسرز نے مشترکہ منصوبے پر کام کرنے کا معاہدہ …

Read More »

آغا علی اور حنا الطاف شادی کے بعد پہلی مرتبہ شو کی میزبانی کریں گے

اداکار آغا علی اور حنا الطاف نجی ٹی وی چینل پر ‘دی کَپل شو’ کی میزبانی کرنے جارہے ہیں جہاں وہ شوبز سے وابستہ جوڑوں کا انٹرویو کریں گے۔ ڈان امیجز سے بات چیت میں گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے آغا علی اور حنا الطاف نے بتایا …

Read More »

امریکا نے چین کیخلاف حکمت عملی پر نظرثانی کیلیے ٹاسک فورس تشکیل دیدی

پینٹاگون:  امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون کا دورہ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے …

Read More »