Home / 2021 / February / 12

Daily Archives: February 12, 2021

’ابن العربی‘ کی تعلیمات کو فروغ دینے کیلئے ترک اداکارعمران خان کے شکرگزار

انقرہ:  ترک اداکار عثمان سوئے کٹ جنہوں نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ میں صوفی بزرگ ابن العربی کا کردار نبھایا ہے نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کی تھی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا …

Read More »

رکشہ ڈرائیورکی بیٹی کی ’مس انڈیا‘ کے مقابلہ حسن تک پہنچنے کی کہانی

ممبئی:  بھارت میں منعقد ہونے والے مس انڈیا کے مقابلے میں رنر اپ یعنی دوسرے نمبر پر بھارت کی سب سے زیادہ خوبصورت قرار دی جانے والی مانیا سنگھ ایک رکشہ ڈرائیورکی بیٹی ہیں۔ مانیا سنگھ کی کہانی کے چرچے پورے بھارتی میڈیا میں ہورہے ہیں۔10 فروری کومس انڈیا 2020 کے مقابلے میں …

Read More »

14 سال تک شاہ رخ خان کے ہم شکل بننے والے اداکار کا فلم بنانے کا فیصلہ

ممبئی:  بالی ووڈ میں 14 سال تک شاہ رخ خان کے ڈوپلیکیٹ (ہم شکل) کا کردارنبھانے والے اداکار پرشانت والدے نے فلمساز بننے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرشانت والدے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے بے انتہا مشابہت کے باعث گزشتہ 14 برسوں سے فلموں میں ان کے ڈوپلیکیٹ کا کردار …

Read More »

عدنان صدیقی اور فیصل قریشی، نصیبو لال کے دفاع میں سامنے آگئے

رواں ماہ 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا آفیشل گیت ’گروو میرا‘ گزشتہ ہفتے ریلیز کیا گیا تو اکثر شائقین اس پر برہم نظر آئے۔ 4 منٹ کے دورانیے پر مشتمل پی ایس ایل 6 کے آفیشل گانے کی ویڈیو …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ویب سیریز ‘راز’ کا ٹریلر جاری

معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز ‘راز’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ان کی آنے والی ویب سیریز ‘راز’ پاکستان کی پہلی اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس پر ریلیز ہوگی۔ ‘راز’ کے ٹریلر میں حریم شاہ …

Read More »

میرا کی ’مرغی‘ پکانے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ میرا کی ماضی میں منفرد انداز میں انگریزی بولنے کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہی ہیں اور انہیں درست انداز میں انگریزی نہ بول پانے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ تاہم اس کے باوجود انہوں نے انگریزی بولنے اور لکھنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے …

Read More »

بیڈ روم میں کھچوائی گئی تصویر شیئر کرنے پر مہوش حیات کے مداح نالاں

عام طور پر مداح جہاں اپنی پسندیدہ اداکاروں کی تصاویر و ویڈیوز کو سراہتے دکھائی دیتے ہیں، وہیں بعض افراد شوبز شخصیات کی معمولی سی تصاویر پر بھی تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگرچہ ماضی میں بھی مہوش حیات کی تصاویر پر لوگوں نے ان پر بولڈ انداز کا الزام …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کی ’سرپرستی‘ میں اہم تبدیلی

امریکی عدالت نے معروف پاپ گلوکارہ، اداکارہ، رقاصہ، سماجی رہنما و پروڈیوسر 39 سالہ برٹنی اسپیئرز کی ’سرپرستی‘ میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے ان کی ’سرپرستی‘ کے لیے ان کے والد سمیت ایک کاروباری ادارے کو ان کے ’سرپرست‘ کے طور پر خدمات سر انجام دینے کی ہدایات کردیں۔ ذہن …

Read More »

کیا اقرا عزیز اُمید سے ہیں؟

اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین دسمبر 2019 میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے اور دسمبر 2020 میں انہوں نے شادی کی پہلی سالگرہ منائی تھی مگر ان کے مداح ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبر کے منتظر ہیں۔ اور اسی حوالے سے اقرا عزیز و یاسر …

Read More »

‘میری سالگرہ کا دن 12 فروری ہے’، ہانیہ عامر وکی پیڈیا پر برہم

اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی تاریخ پیدائش غلط لکھنے پر وکی پیڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہانیہ عامر 12 فروری 1997 کو پیدا ہوئی تھیں جس کا مطلب ہے کہ وہ آج …

Read More »