Breaking News
Home / 2021 / February / 14

Daily Archives: February 14, 2021

حرامانی کو ویلنٹائن ڈے پر ملازمہ کے ساتھ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی:  اداکارہ حرا مانی پر ویلنٹائن ڈے (محبت کے عالمی دن) کے موقع پر اپنی ملازمہ کے ساتھ تصویر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔14 فروری کا دن دنیا بھر میں محبت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن لوگ اپنے پیاروں …

Read More »

کورلش عثمان میں عثمان کی دوسری بیوی کا کردار کون ادا کرے گا؟

ترکی کے مشہور ڈرامے کورلش عثمان کے سیزن 2 کی اب تک 18 اقساط نشر ہوچکی ہیں اور اس کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ڈرامے کو دیکھنے والوں کو اس کی کہانی تو معلوم ہی ہوگی اور وہ اس حوالے سے تجسس رکھتے ہیں کہ اس میں عثمان …

Read More »

‘مونچھوں کے باجود سیف سے محبت کی ‘

ویلنٹائن ڈےکے موقع پر بالی وڈ بیبو کرینہ کپور کی جانب سے اپنے شوہر  اداکار  سیف علی خان کے ہمراہ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کیا گیا۔ کرینہ کپور نے چند گھنٹوں قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر  اپنی اور سیف علی …

Read More »

معروف گلوکار اور رہنما پی ٹی آئی ابرار الحق کی کار کو حادثہ

پاکستان کے معروف گلوکار  اور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان ابرار  الحق کی گاڑی کو گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈگگھڑ  منڈی کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔ گوجرانوالہ کے ریسکیو 1122کے مطابق ابرار الحق گاڑی میں اپنی فیملی کے ہمراہ سوار تھے کہ گاڑی ڈیوائیڈر لائن سے ٹکرا گئی، حادثے …

Read More »

اثاثے چھپانے کا الزام، ایف بی آر نے آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

اثاثے چھپانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معرورف گلوکارہ آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔  ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایف بی آر سے اپنی بینک ٹرانزیکشن چھپائیں جس پر ایف …

Read More »

بیٹی کو تعلیم دلوائیں، کپڑے میں بیچ لوں گا: ڈیزائنر علی ذیشان

حال ہی میں ڈیزائنر علی ذیشان کی جانب سے نمائش نہ لگاؤ، جہیز خوری بند کرو‘ کے عنوان سے ایک فیشن شوٹ کو جہیز کی لعنت کے خلاف عوام میں شعور جگانے کا ذریعہ بنایا گیا تھا لیکن توقع کے برعکس ڈیزائنر مہنگے ملبوسات کی فروخت کے سبب سوشل میڈیا …

Read More »

وائرل ویڈیو ’ہماری پاوری ہو رہی‘ کے دیس پردیس میں چرچے

گزشتہ ہفتے 6 فروری کو سوشل میڈیا پر نوجوان پاکستانی لڑکیوں کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک ولاگر لڑکی انگریزی انداز میں اردو بولتی دکھائی دی تھیں۔ مذکورہ ویڈیو سامنے آتے ہی وائرل ہوگئی اور محض ایک ہفتے میں اس ویڈیو پر نہ صرف پاکستان بلکہ …

Read More »

‘چڑیلز’ نے سال کے بہترین او ٹی ٹی شو کا ایوارڈ حاصل کرلیا

بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو پر ریلیز ہونے والی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز نے ‘او ٹی ٹی پلیٹ فارم شو آف دی ایئر’ کا برٹش ایشین میڈیا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ او ٹی ٹی (اوور-دی – ٹاپ) پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین کو انٹرنیٹ پر پیسوں …

Read More »

آئمہ بیگ نے فلموں میں اداکاری سے انکار کی وجہ بتادی

پاکستان کی کم عمر گلوکارہ آئمہ بیگ اپنی مسحور کن آواز کی وجہ سے کافی مقبول ہیں لیکن انہوں نے ماضی میں کچھ فلموں میں اداکاری سے انکار بھی کیا تھا اور انہوں نے اب اس کی وجہ بتادی یے۔ گلوکارہ کا کہنا ہے کہ وہ پہلے گلوکاری کے شوق …

Read More »

‘ہماری پاوری ہورہی’: مجھے معلوم ہے ‘پاوری’ نہیں پارٹی ہوتا ہے، دنانیر

گزشتہ ہفتے 6 فروری کو یوٹیوبر و ولاگر لڑکی کی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ انگریزی انداز میں اردو بولتی دکھائی دی تھیں۔ محض ایک ہفتے میں اس ویڈیو پر نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی مزاحیہ …

Read More »