Home / 2021 / February / 15

Daily Archives: February 15, 2021

سجل اور احد کی پہلی ویب سیریز کی دورانِ شوٹنگ تصاویر کے چرچے

گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کے چاہنے والے جلد انہیں ایک ویب سیزیز میں دیکھیں گے۔ سجل علی اور احد رضا میر متعدد ڈراموں میں ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں لیکن اس بار ان دونوں کو ویب سیریز …

Read More »

جان ابراہم فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

 ممبئی:  مشہور اداکار جان ابراہم فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی اداکار جان ابراہم ان دنوں اپنی نئی فلم ’’اٹیک‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی وجہ سے اداکار فلم کے سیٹ سے ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شئیر کرتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو جان …

Read More »

پاکستانی اداکارہ مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ

مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے’ میں اداکار کے جوہر دکھانے والی مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ سے ملوانے والے ہیں۔ معروف ترکی ڈرامہ ‘کوزے گونے’ اور ‘کالا پیسہ پیار’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اویکو کارایل پاکستانی اداکارہ مریم نور سے کافی مل …

Read More »

اداکار فیصل قریشی اور فریال محمود کی فلم ‘سوری’ کی پہلی جھلک جاری

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ فریال محمود کی فلم ‘سوری’ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ فیصل قریشی اور فریال محمود اس سے قبل ایک ساتھ ڈرامے میں بھی اداکاری کر چکے ہیں اور اب ان دونوں کی ایک ساتھ یہ پہلی …

Read More »

گلوکار ابرارالحق کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و گلوکار ابرار الحق کی گاڑی گزشتہ روز روڈ حادثے کا شکار ہوئی تھی، جس میں گلوکار محفوظ رہے تھے۔ 14 فروری کو ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کی جانب سے ایک مختصر ٹوئٹ میں بتایا گیا تھا کہ ابرارالحق کی گاڑی گوجرانوالہ میں …

Read More »

گلوکارہ نکی مناج کے والد روڈ حادثے میں ہلاک

ٹرینیڈاد نژاد امریکی گلوکارہ 38 سالہ نکی مناج کے والد روڈ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاپ گلوکارہ کے والد کو ایک تیز رفتار کار نے ٹکر ماری، جس باعث وہ شدید زخمی ہوگئے اور انہیں مقامی ہسپتال منتقل …

Read More »

دیا مرزا کی دوسری شادی کی تقریبات کا آغاز

’دھنک کا رنگ، رہنا ہے تیرے دل میں اور بھیڑ میں تنہائی میں‘ جیسے گانوں میں شاندار پرفارمنس دکھانے والی بولی وڈ اداکارہ 39 سالہ دیا مرزا کی دوسری شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ دیا مرزا نے پہلی شادی 2014 میں صنعت کار و فلم پروڈیوسر ساحل سنگھا سے …

Read More »

عامر خان کے بیٹے جنید خان نے اداکاری شروع کردی

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کی جانب سے فلمی دنیا میں آنے کی خبریں تو گزشتہ چند سال سے جاری تھیں۔ تاہم دو سال قبل خبریں آئی تھیں کہ عامر خان بیٹے کو کسی بڑے پروڈکشن ہاؤس کی فلم میں میگا اسٹارز کے ساتھ اداکاری …

Read More »

منال خان اور احسن محسن نے ویلنٹائنز ڈے پر منگنی کرلی؟

اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کے درمیان تعلقات کی خبریں اگرچہ گزشتہ 2 سال سے چل رہی تھیں اور دونوں کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھا بھی گیا تھا۔ تاہم دونوں نے کبھی کھل کر ایک دوسرے سے محبت کا اظہار نہیں کیا تھا، تاہم دونوں ایک …

Read More »

افغانستان میں دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

زابل:  افغانستان کے صوبہ زابل اور اروزگان میں دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل میں طالبان کی جانب سے پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور 2 …

Read More »