Home / 2021 / February / 18

Daily Archives: February 18, 2021

کنگنا پارلیمنٹ میں آگئیں تو پتہ نہیں وہ کس قسم کا بھارت ہو گا: سوارا بھسکر

بالی وڈ فلم ‘تنو ویڈ منو’ میں کنگنا رناوت کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی سوارا بھسکر کا کہنا ہے کہ نے اگر کنگنا پارلیمنٹ میں آ گئیں تو پتہ نہیں وہ کس قسم کا بھارت ہو گا۔ اداکارہ سوارا بھسکر اور کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر بہت زیادہ …

Read More »

عمران اشرف نے اگلے کردار کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی

 کراچی: ڈراموں کے معروف اداکار عمران اشرف نے اگلے کردار کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی۔ڈرامہ سیریل’ رنجھا رانجھا کردی‘ میں بھولے کے کردار کی وجہ سے شہرت پانے والے عمران اشرف اب تک مشک، دل موم کا دیا ،کہیں دیپ جلے جیسے سپرہٹ ڈراموں میں کام کر چکے ہیں۔ ان …

Read More »

انڈین آئیڈل میں نیہا ککڑ رو پڑیں

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسٹیج پر گلوکاری کے دوران شدید گھبراہٹ اور ذہنی تناؤ کو شکار رہی ہیں۔ انڈین آئیڈل سیزن 12 کی حالیہ قسط میں شرکاء کو اپنی ماؤں کے لیے گانے گانے تھے لیکن اس دوران چندی گڑھ کی انوشکا کے پرفارمنس …

Read More »

مقبول والدین کے ٹک ٹاک اسٹار بچے

کراچی:  مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو چاہے لوگ کتنا ہی ناپسند کریں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جہاں اس ایپ پر لوگ بے سروپا حرکتیں کرتے پائے جاتے ہیں  وہیں ٹک ٹاک کے ذریعے لوگوں کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا بھی موقع ملتا ہے۔آج پاکستانی نوجوان نسل  کی اکثریت ٹک ٹاک پر …

Read More »

روز لیزلی اور کٹ ہیرنگٹن کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

شہرہ آفاق امریکی فنٹیسی ڈرامے ’گیم آف تھرونز‘ میں ’جون سنو‘ اور ’یگریتے‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکار جوڑی کٹ ہیرنگٹن اور روز لیزلی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔ کٹ ہیرنگٹن اور روز لیزلی نے ’گیم آف تھرونز‘ میں بھی ایک محبوب جوڑی کا کردار ادا کیا …

Read More »

شاہد کپور بھی پارٹی گرل کے مداح بن گئے، ویڈیو بناڈالی

 ممبئی:  پارٹی گرل دینانیر مبین کی ویڈیو پاکستان کے بعد سرحد پار مقبولیت کے جھنڈے گاڑتی دکھائی دے رہی ہے۔پاکستانی یوٹیوبر دینانیر مبین نے گزشتہ ہفتے دوستوں کے ساتھ نتھیا گلی کی سیر کے دوران انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جو اتنی وائرل ہوئی کہ لوگ سوشل میڈیا پر مختلف …

Read More »

ڈاکٹرز نےکہا تھامیرے پاس زندہ رہنے کیلئے صرف 10 منٹ ہیں، ڈیمی لواٹو

امریکی اداکارہ، گلوکارہ و نغمہ نگار 28 سالہ ڈیمی لواٹو نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں جب وہ حد سے زیادہ منشیات استعمال کرنے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھیں، تب ڈاکٹرز نے ان کے لیے کہا تھا کہ وہ بس مزید 5 سے منٹ تک زندہ رہیں …

Read More »

’بارہواں کھلاڑی‘ میں ماہرہ خان نے خود کیوں کام نہیں کیا؟

رواں ماہ فروری کے آغاز پر ماہرہ خان نے اپنی پروڈکشن کمپنی ’سول فرائے فلمز‘ (Soul Fry Films) کا اعلان کرتے ہوئے اس کے بینر تلے اسپورٹس ویب سیریز بنانے کا اعلان کیا تھا۔ ماہرہ خان نے بتایا تھا کہ ان کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والی سیریز …

Read More »

گھر والوں نے حدود متعین کر رکھی ہیں، اداکاری کی اجازت میں مشکل ہوگی، دنانیر

محض 5 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے والی ’پاوری گرل‘ دنانیر مبین نے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ نے ان کے لیے پہلے سے ہی حدود کا تعین کر رکھا ہے۔ دنانیر نے 6 فروری کو اپنی بہن اور سہیلیوں کے ہمراہ شمالی علاقہ جات گھومنے …

Read More »

’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم’ علی ظفر کا علی سدپارہ کو خراج تحسین

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران رواں ماہ 5 فروری کو لاپتا پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے نے دو ہفتوں بعد 18 فروری کو ان کی موت کی تصدیق کی تھی۔ محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق سے …

Read More »