Home / 2021 / February / 22

Daily Archives: February 22, 2021

جی جی حدید نے اپنا آدھا دفتر بیٹی کے پلے ایریا میں تبدیل کردیا

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید نے اپنی بیٹی خائی کے لیے تقریباً  آدھے دفتر کو کھیل کے کمرے میں تبدیل کر دیا۔ حال ہی میں جی جی حدید نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا سیشن کیا جس میں انہوں نے …

Read More »

ریما نے ارطغرل غازی کے اداکار سے ’دل دل پاکستان‘ کہلوا دیا

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول پہنچیں جہاں شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی کاسٹ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اداکارہ ریما خان ترکی پہنچ کر اپنے چاہنے والوں کو وہاں گزرنے والے تمام تر لمحات سے اپ ڈیٹ کرتی …

Read More »

بگ باس 14: روبینہ دلیک نے ٹرافی اپنے نام کر لی

بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کی کل فائنل قسط نشر کی گئی جس میں شو کی فاتح اداکارہ روبینہ دلیک قرار پائیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ روبینہ دلیک وہ واحد کنٹسٹنٹ تھیں جنہوں نے بگ باس سیزن 14 کے گھر میں سب سے …

Read More »

جیمز فرانکو پر الزام لگانے والی خواتین نے اداکار سے معاہدہ کرلیا

ایوارڈ یافتہ اداکار 42 سالہ جیمز فرانکو پر جنسی استحصال اور ’پورن ویڈیوز‘ شوٹ کروانے کا الزام عائد کرکے ان کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کرنے والی خواتین نے ان سے پیسوں کے عوض معاہدہ کرلیا۔ جیمز فرانکو پر ابتدائی طور پر جنوری 2018 میں بیک وقت 5 خواتین نے …

Read More »

‘سیف اور کرینہ دوسرے بیٹے کا کیا نام رکھیں گے؟’، سوشل میڈیا پر تبصرے

sa بولی وڈ جوڑی کرینہ کپور اور چھوٹے نواب سیف علی خان کے ہاں 21 فروری کی صبح دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے اب تک بچے کی تصاویر جاری نہیں کیں اور ابتدائی طور پر بچے کی پیدائش کی تصدیق کرینہ کے والد رندھیر …

Read More »

’حلیمہ سلطان‘ کی اردو میں کی گئی پوسٹ پر لوگوں کا طنز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی نے ترک اداکار اسرا بلگیچ المعروف ’حلیمہ سلطان‘ کو 19 فروری کو اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کی تصدیق کی تھی اور بعد ازاں وہ ٹیم کے گانے میں بھی جلوہ گر ہوئی تھیں۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید …

Read More »

بلاک بسٹر بولی وڈ فلم ’پی کے‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی 2014 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’پی کے‘ کے سیکوئل بنانے جانے کی چہ مگوئیاں تو گزشتہ 7 سال سے جاری تھیں۔ مگر اب ’پی کے‘ کی ٹیم نے اس کے سیکوئل بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کردیا کہ نئی …

Read More »

فخر عالم کی شہریوں سے گوادر کا ساحل صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

گزشتہ کئی سال سے پہاڑوں کے دامن میں واقع شہر گوادر میں جاری تعمیراتی منصوبے بلوچستان کی خوبصورتی اور سیاحت میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ گوادر میں جہاں سی پیک کے تحت کئی تعمیراتی منصوبے جاری ہیں، جو نہ صرف ملکی بلکہ عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بھی …

Read More »

میرے جسمانی خدوخال کے بجائے مسائل پر توجہ دیں، آمنہ الیاس کا لوگوں کو مشورہ

اداکارہ آمنہ الیاس کو جہاں سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے کی وجہ سے سراہا جاتا ہے، وہیں ان کی خود پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دینے کی وجہ سے بھی تعریفیں کی جاتی ہیں۔ اور حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے ان کی جسامت …

Read More »

ماضی میں متعدد خواتین نے ہراساں کیا، اظفر رحمٰن کا انکشاف

’دل آباد، چانک پہ دستک، لیڈیز پارک، محبت روٹھ جائے تو، عشق میں تیرے اور اک پاگل لڑکی‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے اظفر رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں متعدد ساتھی اداکاراؤں و شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین نے ہراساں کیا۔ اظفر رحمٰن نے …

Read More »