Home / 2021 / February / 25

Daily Archives: February 25, 2021

ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی

کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی۔ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے آن لائن شو میں شریک ہوئیں جہاں ان سے میرا سیٹھی نے سوال کیا کہ آپ کا ہر سال عورت مارچ میں جانا کیوں ضروری ہے؟ اس سوال کے جواب …

Read More »

پوجا بھٹ نے کراچی کے ’کھانوں‘ کو بھارتی کھانوں سے بہترین قرار دیدیا

 ممبئی:  بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے کراچی کے ’کھانوں‘ کو پورے جنوبی ایشیا میں بہترین قرار دیدیا۔بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ متعدد بار پاکستان آچکی ہیں اور ان کا زیادہ تر وقت لاہور میں گزرتا ہے لیکن کبھی کبھار اداکارہ کراچی میں اپنے دوستوں کے گھر بھی رک جاتی ہیں، بالخصوص علی عظمت …

Read More »

روینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ میں آنے کی وجہ بتادی

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ میں انڈسٹری میں شوق سے نہیں حادثاتی طور پر آئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینا ٹنڈن نے انٹرویو میں شوبز میں انٹری سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ آج میں انڈسٹری میں ہوں تو حادثاتی طور پر ہوں کیوں …

Read More »

ایمن اور منیب پھر تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اور اداکار منیب بٹ شادی کے بعد سے ہی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ اداکار جوڑی سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آتی ہے اور گاہے بگاہے اپنی ازدواجی زندگی کے خوبصورت لمحات کو …

Read More »

ڈیزائنر علی ذیشان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

حال ہی میں جہیز جیسی لعنت کے خلاف ’نمائش قبول نہیں ہے‘ مہم کے تحت تعریفیں بٹورنے والے ڈیزائنر علی ذیشان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔ علی ذیشان نے رواں ماہ کے آغاز میں ’نمائش‘ نامی عروسی لباس متعارف کرایا تھا، جس کے تحت انہوں نے ’جہیز خوری‘ …

Read More »

کامیابیوں پر غرور نہ کرنا، عدنان صدیقی کا بیٹی کو سالگرہ پر پیغام

سینئر اداکار عدنان صدیقی نے اپنی سب سے بڑی صاحبزادی کو ان کی سولہویں سالگرہ پر خوبصورت پیغام دیتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ پوری زندگی عاجزی اور محبت کا دامن نہ چھوڑیں۔ عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر سب سے بڑی صاحبزادی مریم کی 16 ویں سالگرہ کے …

Read More »

یاسر حسین نے شادی میں شرکت کی دعوت دی تھی، نوشین شاہ

اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے یاسر حسین کی جانب سے بن بلائے ہی ان کی شادی پر جانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اداکار سے متعلق انکشافات کردیے۔ یاسر حسین نے 21 فروری کو اے آر وائی کے پروگرام ’گھبرانا نہیں ہے‘ میں میزبان واسع چوہدری سے بات …

Read More »

لڑکیوں کی جسامت و رنگت کی ’خوبصورتی پرکھنے‘ کے خلاف مہم

بھارت میں لڑکیوں کے رشتوں کے لیے ان کی جسامت و خوبصورتی کو دیکھ کر رشتے طے کرنے کے خلاف مہم کے جاری کیے گئے نئے اشتہار کو سراہا جا رہا ہے۔ ملٹی نیشنل برانڈ کی بیوٹی کریم ’ڈوو‘ کی جانب سے 24 فروری کو ایک اشتہار جاری کیا گیا، …

Read More »

نوشین شاہ کے زور دینے پر انہیں شادی کا مقام بتایا، یاسر حسین

اداکار یاسر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ماڈل و اداکارہ نوشین شاہ کی جانب سے زور دینے کے بعد تنگ آکر انہیں اپنی اور اقرا عزیز کی شادی کا مقام بتایا۔ یاسر حسین نے مذکورہ دعویٰ نوشین شاہ کی جانب سے کیے گئے اس دعوے کے بعد …

Read More »

کوئی ماہ نور بلوچ کو عمر رسیدہ کہے تو برا لگتا ہے، بشریٰ انصاری

لیجنڈ اداکارہ بشریٰ انصاری کا شمار ان شوبز شخصیات میں کیا جاتا ہے، جنہیں سدا بہار کہا جاتا ہے تاہم وہ اس بات پر غصہ کرتی ہیں کہ لوگ اداکارہ ماہ نور بلوچ کو کیوں عمر رسیدہ کہتے ہیں؟ حال ہی میں بشریٰ انصار اپنی چھوٹی بہن عاصمہ عباس کے …

Read More »