Home / Syed Mohsin

Syed Mohsin

ٹافیوں اور میک اپ کے عام رنگ سے بھی ذیابیطس کا خطرہ

آسٹن:  غذاؤں اور میک اپ میں استعمال ہونے والے انتہائی مضر کیمیکلز پر آئے دن رپورٹیں چھپتی رہتی ہیں۔ اب امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکلز ٹائپ ٹو ذیابیطس کی وجہ بن رہے ہیں۔آسٹن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین …

Read More »

جسم میں موجود تیزابی مواد کینسر کو روکنے میں معاون

سپین: نئی طبی تحقیق کے مطابق جسم میں تیزابی مواد کینسر کے خلاف قوت مدافعت بڑھا دیتا ہے۔ امریکا اور سپین میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جسم میں تیزابی مادوں کی زیادتی کی وجہ سے کینسر سیلز کے بڑھنے کا عمل رک جاتا ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشن نامی جریدے …

Read More »

کیا اگلے آئی فون میں 2 سِموں کی گنجائش ہوگی؟

کیلیفورنیا:  اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ اس سال ایپل کے کسی نئے ماڈل کے اسمارٹ فون میں دو سم لگانے کی سہولت میسر ہوگی۔ اس بات کا انکشاف ایپل کی خبریں چھاپنے والی ویب سائٹ نائن ٹو فائیو میک نے کیا ہے۔ویب سائٹ کے مطابق اس بات …

Read More »

گوگل میپ میں چھوٹی تبدیلی سے بڑی فکر دور

جب کسی سے موبائل فون پر رابطہ نہ ہوسکے تو ذہن میں حادثے یا موبائل چوری ہونے جیسے خدشات گردش کرتے ہیں لیکن اب گوگل نے ان خدشات کا حل میپ کی صورت میں نکال لیا ہے۔ گوگل میپ میں فون کی بیٹری ختم ہونے کی صورت میں لوکیشن شیئر …

Read More »

’طیفا ان ٹربل‘ نے ہالی وڈ اور بالی وڈ فلموں کے ریکارڈز پاش پاش کردیئے

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر اور مایا علی کی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ نے تیسرے ویک اینڈ پر پاکستان میں ریلیز ہونے والی تمام ہالی وڈ، بالی وڈ اور پاکستانی فلموں کے ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ علی ظفر اور مایا علی کی ایکشن کامیڈی ’طیفا ان ٹربل‘ اب تک ملک بھر …

Read More »

جنسی تعلق سے انکار پر ملکہ حسن کو قتل کردیا گیا

تھائی لینڈ میں سابقہ ملکہ حسن کو جنسی تعلق سے انکار پر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے چونبری میں سابقہ ملکہ حسن 20 سالہ پوینہ ناموگریک کو اس کے قریبی دوست ننتاچائی جاریترام کے ہمراہ فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

دنیا گھوم لی لیکن جنت نظیر کشمیر کا کوئی جواب نہیں، شہزاد رائے

کراچی: نامور پاکستانی گلوکار اورسماجی کارکن شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ میں نے دنیا میں بہت سی خوبصورت جگہ دیکھی ہیں لیکن جنت نظیر وادی کشمیر ان سب میں سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ گلوکار شہزاد رائے نہ صرف بہترین گلوکار ہیں بلکہ سماجی خدمات میں بھی پیش پیش رہتے …

Read More »

ہارون رشید بطور ڈائریکٹر’ تھری ان ون’ ہوں گے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ ہارون رشید کا تبادلہ کراچی کردیا گیا ہے لیکن وہ ڈائریکٹر کی حیثیت سے تھری ان ون ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید کا پی سی بی ہیڈ کوارٹر سے کراچی تبادلہ کرکے انہیں …

Read More »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 25 سے 30 فیصد جب کہ میچ فیس میں 20 فیصد اضافہ کیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں نئی ”ای“ کیٹگری بھی متعارف کروائی گئی ہے جس …

Read More »

عمران خان حکومت بنانے کےبعد پاکستان میں بڑا فرق لائیں گے، باکسرعامر خان

لاس اینجلس: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اورپاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان حکومت بنانے کےبعد پاکستان میں بڑا فرق لائیں گے۔ لاس اینجلس میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے عمران خان …

Read More »