Home / جاگو ہیوسٹن نیوز

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

2018کیلئے ریڈیو ہم ایف ایم 106.1نے کاروباری اہداف مقرر کر لیے’نمبروں کی پوزیشن کو برقرار رکھاجائے گا’ریحان صدیقی

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ریڈیو ہم ایف ایم کے روح رواں ریحان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارا معروف اور کامیاب ترین سال تھا بالی ووڈ بولی ووڈ کے اہم جگمگاتے ستاروں کو ہیوسٹن اور امریکہ لا کر کئی ہزار افراد کو براہ راست تفریح کے مواقع فراہم کیے 2018ء میں …

Read More »

دبنگ ری لوڈ سلمان خان اور کترینہ کیف کی کک آف پارٹی کاکیرلٹن میں انعقاد’عمائدین شہر کی شرکت

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس فورٹ ورتھ کے انٹرٹینمنٹ گروپ جیا اور اے زی انٹرٹینمنٹ کی جانب سے بالی ووڈ کے ہیرو سلمان خان اور کترینا کیف سمیت دیگر اداکاروں کے ڈیلس میں ہونیوالے شو جس کی تاریخ 29جون 2018ء مقرر کی گئی ہیے اور یہ شو امریکن سینٹر ڈیلس میں …

Read More »

ہیوسٹن کا رہائشی پاکستانی نژاد الطاف حسین ملک قتل’پولیس ذرائع

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ہیوسٹن کا رہائشی پاکستانی نژاد الطاف حسین ملک جو کہ گزشتہ منگل کی رات کو اچانک غائب ہو گیا تھا اس کی لاش پولیس نے ہیوسٹن کے تھرڈ وارڈ کے کچرے کے ڈبے سے برآمد کر لی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جو شناختی علامات بتائی گئیں …

Read More »

استاد راحت فتح علی خان نے فلمی گانوں سے ہٹ کر صرف اور صرف قوالی کے پروگرام کیلئے ہیوسٹن کا انتخاب کر لیا

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)دنیا بھر میں قوالی کو بام عروج پر پہنچانے والے خاندان کے چشم و چراغ پاکستان کے معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے امریکہ کے صرف ایک شہر میں ہونے والے قوالی کنسرٹ کیلئے ہیوسٹن شہر کا انتخاب کر لیا ہے۔قوالی نائٹ کا نام ”جسٹ …

Read More »

ہیوسٹن و ڈیلس میں بھی ہیلون بھر پور جوش و جذبہ سے منائی گئی

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)امریکہ بھر میں جہاں مقامی بچوں اور بڑوں نے ہیلون کا    تہوار جوش و جذبہ سے منایا وہاں دیسی بچوں اور بڑوں نے بھی یہ تہوار خوش دلی سے منایا۔ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس سمیت قرب و جوار کے شہروں میں مقیم …

Read More »

سمندری طوفان ہاروی کے متاثرین کی امداد کیلئے میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام ‘پانچ سابق امریکی صدور کی شرکت، امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی بھرپور پرفارمینس

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ )امریکہ کے شہر ہیوسٹن اور گردو نواح میں سمندری طوفان ہاروی کے متاثرین کی امداد کیلئے ہوسٹن ٹوٹا سینٹر میں میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں امریکہ کے پانچ سابق صدور نے شرکت کی جبکہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وڈیو پیغام کے ذریعہ …

Read More »

ریڈیو ہم ایف ایم کے روح رواں ریحان صدیقی کی جانب سے گلوکارہ ریکھا بھردواج کا میوزیکل کنسرٹ

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)انڈیا کی معروف پلے بیک سنگر اور صوفی گانوں کی ملکہ ریکھا بھردواج نے ہیوسٹن میں معروف ریڈیو ہم ایف ایم کے روح رواں ریحان صدیقی کی جانب سے ہونے والے کنسرٹ میں خوب رنگ جمایا،ریحان صدیقی نے اس سے قبل آغا ریسٹورنٹ میں صوفی گلوکارہ کے …

Read More »

انجمن پاسپان عزا کے زیر اہتمام شہدائے کربلا سے اظہار محبت کیلئے جلوس ڈائون ٹائون ہیوسٹن سے برآمد

ہیوسٹن(بیورورپورٹ)سالہا سال کی طرح اس سال بھی امریکہ کے تیسرے بڑے شہر ہیوسٹن میں عزاداران امام حسین نے حضرت فاطمة الزہرہ کو پرستہ دیتے ہوئے ہیوسٹن کے ڈائون ٹائون میں عاشورہ کا مرکزی جلوس عزا برآمد کیا جس میں شہر کے مسلمانوں نے بلا تفریق مسلک بھر پور شرکت کی۔جلوس …

Read More »

کاروبار میں چیلنجز روزانہ کی بنیاد پر آتے ہیں،جن کیلئے پر اعتمادی ور تیز کن سوچ کی ضرورت ہے’ریحان صدیقی

آرلنگٹن(رپورٹ:راجہ زاہد اختر خانزادہ،ثمینہ افتخار ، انجم کبیر)امریکہ میں ریڈیو ہم ایف ایم کے مالک اور انٹرٹینمنٹ(شوبزبزنس)کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر کامیابیوں کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستانی نژاد امریکی شوبز بزنس لیجنڈ ریحان صدیقی کا کہنا ہے کہ تعلیم سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے …

Read More »

ہیوسٹن:بھارتی گلوکارہ گھوشال کا شو باوجود ورکنگ ڈے میں منعقد ہونے کے بھر پور کامیاب

ہیوسٹن(نتاشہ خان)ریڈیو ہم کے روح رواں ریحان صدیقی کی جانب سے انڈیا کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال کا ہیوسٹن میں کنسرٹ باوجود ورکنگ ڈے اور تاریخوں کی تبدیلی کے بھر پور کامیاب ہوا ۔7ہزار کے قریب شائقین کی شرکت نے سب کو حیران کر دیا۔ملنے والی تفصیلات کے مطابق بالی …

Read More »