Home / جاگو بزنس

جاگو بزنس

امریکی فرم ورلڈ ٹیکنالوجیکل کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکا کی معروف کمپنی ورلڈ ٹیکنالوجیکل اینڈ ٹریڈ آئی این سی ڈبلیو ٹی ٹی آئی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہدری سی پیک منصوبے کے تحت ملک میں دستیاب سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع سے استفادے کے لیے امریکا کی معروف …

Read More »

جی ایس پی پلس کی شرائط پر 40 فیصد عمل ہو سکا

اسلام آباد: جی ایس پی پلس اسکیم کے تحت اقوام متحدہ کے 27 کنونشنوں عمل درآمد میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو40فیصد کامیابی ملی جبکہ ہدف 70 فیصد مقرر کیاگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ان 27کنونشنوں پر عملدرآمد کے مقصد سے وزیر اعظم کے قائم کردہ ’’ٹریٹی امپلی منٹیشن سیل‘‘ …

Read More »

وفاقی حکومت نے پراپرٹی ویلیو ایشن ریٹس 57 فیصد کم کر دیے

اسلام آباد: عام انتخابات سے صرف چند مہینوں قبل وفاقی حکومت نے ملک کے 6 بڑے شہروں کیلیے پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس 57 فیصد تک کم کردیے اور اس طرح کالادھن کا سبب بننے والے خلا پر کرنے کیلیے جاری پالیسی جزوی طور پر تبدیل کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس …

Read More »

2017 میں تجارتی خسارہ بڑھتا رہا، حکومت سیاست میں الجھی رہی

گذشتہ سال بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے کا خوب چرچا رہا، عموماً معاشی امور مہنگائی یا روپے کی قدر میں کمی تک عوام اور سیاست دانوں کی توجہ کا مرکز نہیں بن پاتے لیکن 11 اکتوبر کو بڑھتے ہوئے تجارتی و کرنٹ اکاونٹ خسارے پر آرمی چیف کے تبصرے نے معاملے …

Read More »

روپے کی بے قدری، ڈالر کی 100 فیصد کیش درآمد بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فاریکس ایسوسی ایشن کو قابل اجازت کرنسیوں کی برآمد کے عوض ڈالر کی 100 فیصدکیش درآمدبحال کرنے کا یقین دلادیا ہے۔ یہ یقین دہانی منگل کو ڈپٹی گورنراسٹیٹ …

Read More »

Cold Coffee

دودھ دو کپ کافی آدھا چائے کا چمچ فریش کریم دوکھانے کے چمچ چینی دوکھانے کے چمچ کافی آئس کریم دو سکوپ برف حسب ضرورت بلینڈر میں دودھ ، کافی، فریش کریم اور چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔ پھر گلاس میں کْٹی برف ڈال کے دودھ کا مکسچر شامل کریں۔ …

Read More »

پاکستان نے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: پاکستان زیادہ لاگت کے باعث ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے پر آمادہ نہیں ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان تجارت موجودہ سمجھوتے کے تحت چینی کرنسی یوآن میں ہو سکتی ہے۔ مستقبل قریب میں چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے کی تجویز چینی بینکوں …

Read More »

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی: پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور ذخائر 20.1543 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک اسٹیٹ بینک کے پاس …

Read More »

ایکسپورٹ رواں سال 23 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، سیکریٹری تجارت

کراچی: ملک میں پہلی بار 5 سالہ تجارتی پالیسی مرتب کی جا رہی ہے جس میں برآمدات میں سالانہ 10 فیصد نمو کا ہدف مقرر کرنے کی تجویز ہے جب کہ اس سے قبل 3 سالہ مدت کی پالیسی مرتب کی جاتی تھی۔ وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگا نے گزشتہ …

Read More »

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی: پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور ذخائر 20.1543 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک اسٹیٹ بینک کے پاس …

Read More »