Home / جاگو پکوان

جاگو پکوان

پران آن پوٹیٹو اسٹکس

جھینگے آدھا کلو ہری پیاز دو عدد ہری مرچ تین عدد (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی لہسن کے جوئے تین عدد ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا تِل دو کھانے کے چمچ (مونگ پھلی پچیس گرام ﴿پسی ہوئی (انڈا آدھا (پھینٹا ہوا کارن فلور تین کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ (لال مرچ …

Read More »

جھینگے کی کڑاہی

(ٹماٹر چھ عدد (کٹے ہوئے ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا دہی ایک کھانے کا چمچ جھینگے پندرہ سے بیس عدد (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا (کالی مرچ …

Read More »

پیچ اینڈ کافی

(آڑو ایک کپ (فروزن کافی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (دہی ایک کپ (ایکٹی پلس (برف آدھا کپ (کٹی چینی دو کھانے کے چمچ بلینڈر میں آڑو، کافی، دہی، برف اور چینی کو بلینڈ کر لیں۔ مزیدار پیچز اینڈ کافی تیار ہے گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔

Read More »

کرسمس ٹارٹ

:بیس کے لیے مکھن دو سو گرام کاسٹر شوگر ایک سو گرام انڈا ایک عدد میدہ تین سو گرام ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ :فلنگ کے لیے کشمش دو کھانے کے چمچ اورنج پیل دو کھانے کے چمچ (بادام دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے لال گلیزڈ چیریز دو …

Read More »

لہسوڑے کا اچار

لہسوڑے ڈیڑھ کلو سرسوں کا تیل اڑھائی کپ نمک ایک کھانے کا چمچ (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی ہلدی ایک کھانے کا چمچ میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ کلونجی ایک چائے کا چمچ رائی ایک چائے کا چمچ سونف ایک کھانے کا چمچ اجوائن ایک چائے …

Read More »

لیموں کا اچار

لیموں آدھا کلو سرسوں کا تیل آدھا کلو (لہسن ایک عدد ﴿کُٹاہوا کڑی پتے چھ عدد ہلدی ایک چائے کا چمچ کلونجی ایک چائے کا چمچ میتھی دانہ ایک کھانے کا چمچ رائی ایک کھانے کا چمچ زیرہ دو چائے کا چمچ (لال مرچ دو چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی …

Read More »

پران کڑاہی

(ٹماٹر چھ عدد (کٹے ہوئے لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا دہی ایک کھانے کا چمچ جمبو پران پندرہ سے بیس عدد (دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (بُھنا ہوا (کالی مرچ ایک چائے …

Read More »

Cold Coffee

دودھ دو کپ کافی آدھا چائے کا چمچ فریش کریم دوکھانے کے چمچ چینی دوکھانے کے چمچ کافی آئس کریم دو سکوپ برف حسب ضرورت بلینڈر میں دودھ ، کافی، فریش کریم اور چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔ پھر گلاس میں کْٹی برف ڈال کے دودھ کا مکسچر شامل کریں۔ …

Read More »

پیازی چوپس

بکرے کی چانپیں آدھا کلو تیل آدھا کپ (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی نمک ایک چائے کا چمچ (سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا پیاز آدھا کلو آلو …

Read More »

مینگو پائی ود کسٹرڈ

:پائی کے لیے میدہ آدھا کلو مکھن آدھا کپ انڈا ایک عدد آئسنگ شوگر تین سے چار کھانے کے چمچ نمک ایک چٹکی :کسٹرڈ کے لئے مینگو کسٹرڈ آدھا کپ دودھ آدھا کلو چینی آدھا کپ :فلنگ کے لیے (آم چار سے پانچ عدد (سلائس کئے ہوئے چینی ایک کپ …

Read More »