Home / جاگو ڈیلس نیوز

جاگو ڈیلس نیوز

Dallas News

امریکہ کے دنیا کے ساتھ خراب ہوتے تعلقات پر سب کو تشویش لاحق ہے رکن کانگریس ایڈی برنیس

 ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)امریکی کانگریس میں گزشتہ 25سالوں سے منتخب ہونے والی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کی رکن ایڈی برنیس جانس کا کہنا ہے کہ کانگریس میں اور عوام میں امریکہ کے دنیا کے ساتھ خراب ہوتے تعلقات پر سب کو تشویش لاحق ہے موجودہ ٹرمپ انتظامیہ …

Read More »

ڈیلس:حلال ریسٹورنٹ رویو گروپ کی جانب سے نئے سال کی آمد کی خوشی میں پارٹی کا انعقاد’فیملیوں کی بھر پور شرکت

ڈیلس (راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس حلال ریسٹورنٹ رویو کی جانب سے نئے سال کی آمد کی خوشی میں ایک تقریب کا اہتمام ارونگ کے ایک ریسٹورنٹ میں کیا گیا اس موقع پر مقامی ریسٹورنٹ میں انواع و اقسام کے کھانے پیش کیے گئے بعدازاں محفل موسیقی کا پروگرام بھی پیش …

Read More »

ڈیلس’آئی ہیلو اے زی حبا انٹرٹینمنٹ کی جانب سے نئے سال کی پارٹی کا انعقاد ‘پردیسیوں کے بھنگڑے

ڈیلس(راجہ زاہداختر خانزادہ)آئی ہیلو اے زی حبا انٹرٹینمنٹ کی جانب سے نئے سال کی آمد کی خوشی میں ایک رنگا رنگ نیو ائیر پارٹی کا انعقاد ارونگ شہر میں کیا گیا پارٹی کی روح رواں معروف ریڈیو اینکر مونیکا ماتھیں اس نیو ائیر پارٹی میں روبی بھنڈاری کی جانبسے ایک …

Read More »

پاکستانی تاجروں اور امیگرینٹ کمیونٹی نے امریکہ کو عظیم تر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے,ایڈی برنیس جانس

 ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)امریکی کانگریس میں گزشتہ 25سالوں سے مسلسل منتخب ہونے والی کانگریس کی سنئیرترین رکن ایڈی برنیس جانس کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاجروں اور امیگرینٹ کمیونٹی نے امریکہ کو عظیم تر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے تاہم یہ ضروری ہے کہ تاجر برادری اور کمیونٹی …

Read More »

ڈیلس ڈاکٹر بشیر اور ڈاکٹر شکیلہ کی شادی کی 50ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس فورٹ ورتھ کی مسلمان اور دیگر کمیونٹی کو عرصہ دراز سے سماجی خدمات کے ذریعہ سروسز فراہم کرنے والے ڈاکٹر بشیر احمد کی جانب سے ان کی شادی کی 50ویں سالگرہ مقامی میریٹ ہوٹل میں منائی گئی ۔اس موقع پر ڈاکٹر بشیر احمد اور ان کی …

Read More »

ڈیلس’حلال بز کی جانب سے گھریلو خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے پوٹ لاک ایونٹ کا انعقاد

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس حلال بز جہاں ڈی ایف ڈبلیو ایریا میں سوشل میڈیا گروپ کے ذریعہ یہاں کے مقامی مختلف ذائقہ لیے معیاری حلال ریسٹورنٹ کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے وہاں اس گروپ کی جانب سے ڈیلس فورٹ ورتھ ایریا میں بسنے والی گھریلو خواتین …

Read More »

نسیم فائونڈیشن کی جانب سے پلانو میں فنڈریزرنگ مشاعرہ’پاک و ہند کے شعراء نے محفل لوٹ لی

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)امریکہ اور انڈیا میں فلاحی خدمات سر انجام دینے والی تنظیم نارتھ امریکن سوسائٹی آف انڈین مسلم(نسیم) کی جانب سے ڈیلس میں اپنی تنظیم کیلئے فنڈریزنگ اکھٹا کرنے کے سلسلہ  میں مشاعرہ کی ایک محفل سجائی گئی جس میں برصغیر پاک وہند کے شعراء نے اپنا تازہ …

Read More »

ڈیلس آ کر مجھے جو محبت ملی ایسا لگ رہا ہے کہ میں انڈیا’دبئی یا ممبئی میں ہوں’علی قلی مرزا

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)بالی ووڈ فلموں کے معروف فنکار اور گلوکار علی قلی مرزا کا کہنا ہے کہ ڈیلس آ کر انہیں ایسا لگا جیسے وہ انڈیا یا دبئی میں موجود ہیں یہاں کے لوگ بہت میٹھے اور فن کے قدر دان ہیں یہ بات انہوں نے جاگو ٹائمز سے …

Read More »

ڈیلس’حلال بز کی جانب سے گھریلو خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے پوٹ لاک ایونٹ کا انعقاد

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس حلال بز جہاں ڈی ایف ڈبلیو ایریا میں سوشل میڈیا گروپ کے ذریعہ یہاں کے مقامی مختلف ذائقہ لیے معیاری حلال ریسٹورنٹ کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا  کر رہا ہے وہاں اس گروپ کی جانب سے ڈیلس فورٹ ورتھ ایریا میں بسنے والی گھریلو …

Read More »

ڈیلس ‘ معروف بزنس مین حفیظ خان کے گھر پر محفل میلاد،ڈاکٹر جمیل راٹھورکی شرکت

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس کے معروف بزنس مین اور ٹیوکرانرجی کے مالک حفیظ خان کی رہائش گاہ پر ایک محفل میلاد کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سے آئے ہوئے معروف عالم دین ڈاکٹر جمیل راٹھور اور کینیڈا سے آئے ہوئے معروف نعت خواں سید صبیح الدین …

Read More »