Home / جاگو انٹرٹینمنٹ

جاگو انٹرٹینمنٹ

دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں سب کی چھٹی کرادی

ممبئی: ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑی پر بیٹھی آرام کرتی دپیکا پڈوکون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت فلم ’’پدماوت‘‘کے تنازعے سے بڑا کوئی تنازع نہیں، فلم کی ریلیز کی صورت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہدایت کار …

Read More »

شاہ رخ خان ہیرو نہیں ’زیرو‘

بالی وڈ کے کنگ خان سے’بادشاہ‘ کا تاج تو کب کا چھن گیا اور ’فین‘ بننے کے بعد اب انھیں کامیابی کیلیے کم ظرف، بد تمیز، چھچھورا اور دھوکے باز یعنی ’زیرو‘ بننا پڑرہا ہے۔ وہی ’زیرو‘ جو کسی کے آگے لگ جائے تو اس کی حیثیت بدل جاتی ہے …

Read More »

سلمان خان نے ’بگ باس‘ سیزن 11 سے کتنی کمائی کی؟

 بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 11 میں ایک قسط کا معاوضہ 11 کروڑ وصول کیا ہے جب کہ مجموعی طور پر انہوں نے 330 کروڑ کی کمائی کی۔ سلمان خان سلور اسکرین پر سپر اسٹار تو ہیں ہی لیکن چھوٹی اسکرین …

Read More »

سوناکشی ایک بار پھر سلمان کی ’رجو‘ بنیں گی

 بالی وڈ ہدایت کار و پروڈیوسر ارباز خان نے سوناکشی سنہا کی فلم ’دبنگ 3‘ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ سوناکشی نے سلمان خان کے مدمقابل 2010 میں فلم ’دبنگ‘ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پہلی ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بالی وڈ اداکارہ نے …

Read More »

بچپن میں مجھےکئی لوگوں نے جنسی طور پر ہراساں کیا، نادیہ جمیل

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی کے واقعے کو تمام لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے احساس دلایا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کس قدر تکلیف دہ ہیں اور بچوں کو ان کی وجہ سے کس کرب …

Read More »

ہریتھیک دنیا کے پرکشش ترین اداکار قرار

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھیک روشن نے دنیا کے پرکشش اداکار ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ٹاپ موسٹ ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ 10 پرکشش اداکاروں کے درمیان مقابلہ کرایا گیا جس میں ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کے ساتھ ساتھ …

Read More »

بگ باس سیریز کا گیارہواں سیزن شلپا شندے نے اپنے نام کرلیا

 ممبئی: بھارت کے مقبول شو بگ باس کے گیارہویں سیزن کی فاتح اداکارہ شلپا شندے قرار پائی ہیں جنہوں نے ناصرف ٹرافی اپنے نام کی بلکہ 44 لاکھ روپے انعام بھی وصول کیا۔ بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کی میزبانی میں 105 روز تک جاری رہنے والے شو میں …

Read More »

بھارت میں بگ باس 11 کے فائنل پر اربوں روپے کا سٹہ

 بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس‘ سیزن 11 کے فائنل پربھارت میں اربوں روپے کا سٹہ کھیلا گیا۔ بھارت میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ سے انٹرٹینمنٹ کی دنیا بھی سٹہ بازوں کے لیے کمائی کا ذریعہ ہے۔ بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا مشہور رئیلٹی …

Read More »

اداکارہ نور نے پانچویں شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی: ولی حامد سے طلاق کے بعد اداکارہ نور کی پانچویں شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں تاہم نور نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی ہے۔ اداکارہ نور بخاری میڈیا میں اپنی اداکاری سے زیادہ شادی اور طلاق کی خبروں کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔ نور …

Read More »

ماہرہ خان کے بیٹے نے ہالی ووڈ اداکارہ سے فون نمبر مانگ لیا

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹا اذالان کہنے کو تو صرف 8 سال کا ہے لیکن بہت ذہین اور شرارتی بچہ ہے اس نے ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم میں ایسی خامیاں ڈھونڈھ لیں جو بڑے بڑے ہدایت کاروں کی نظروں سے اوجھل رہ گئیں۔ بین الاقوامی …

Read More »