Home / ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر

ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر

ارونگ میں منعقد نئے سال کی پارٹی ڈیلس حلال ریسٹورنٹ رویو کی جانب سے منعقد کی گئی اس موقع پر لی گئیں مختلف تصاویریں جبکہ پروگرام آرگنائزر نازیہ خان،سجاد فیکٹو،جاگو ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہ ،اظہر غیور،شیبان اظہر کے ہمراہ پروگرام میں جاگو ٹائمز نیوز کی صدر ڈاکٹر نسرین بھی شریک ہوئیں

Read More »

ہیلتھ کیئر بزنس ٹائیکون ڈاکٹر حسن ہاشمی اور سابق میئر سلمہ ہاشمی کی رہائش گاہ واقع ڈیلس میں نئے سال کی آمد کی خوشی میں نیو ائیر پارٹی کے موقع پر لی گئیں تصاویریں اس موقع پر ٹیکساس جنرل اسپتال کے سی ای او سلیمان ہاشمی ان کی اہلیہ مرجان پاشا ہاشمی،فراز ہاشمی ان کی اہلیہ فزا شان ہاشمی اور اٹارنی ہارون ہاشمی ان کی اہلیہ نگہین ارشد ہاشمی آنے والے مہمانوں کے ہمراہ موجود ہیں

Read More »

ارونگ میں منعقدہ آئی بلیو اے زی صبا انٹرٹینمنٹ کی جانب سے منعقدہ نئے سال کی پارٹی کے موقع پر لی گئیں مختلف تصاویریں پروگرام کے آرگنائزر مونیکا شرما کی جاگو ٹائمز نیوز کی صدر ڈاکٹر نسرین کے ہمراہ جبکہ جاگو ٹائمز ٹیم کے اراکین ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہ کے ہمراہ راجہ زاہد کی تیلیگو فلم کی اسٹار کے ہمراہ ایک تصویر

Read More »

ٹرینیٹ کائونٹی کمشنر کے عہدہ کے امیدوار سید فیاض حسن کے آرلنگٹن میں واقع الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر لی گئیں تصاویریں کمشنر ڈیلس ٹریسا ڈینل ڈیموکرٹیک پارٹی کے رہنما امیر مکھانی،عماد سالم،راجہ زاہد اختر خانزادہ اور دیگر کی لی گئیں مختلف تصاویر

Read More »

جاگو ٹائمز گروپ نیوز آف پبلی کیشن کے ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہ جاگو ٹائمز نیوز کی صدر ڈاکٹر نسرین اختر خانزادہ کی صاحبزادی ماہم خانزادہ کی 15ویں سالگرہ کے موقع پر لی گئیں مختلف تصاویریں سالگرہ ان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منائی گئی

Read More »