Home / جاگو صحت

جاگو صحت

’دارچینی‘ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی

کراچی: دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ’دارچینی‘ (Cinnamon) کہا جاتا ہے۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے اور یہ زیادہ …

Read More »

جسم کےلیے انتہائی اہمیت کا حامل میگنیشیئم

لاس اینجلس: دنیا بھر میں کینسر کا مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے تاہم قدرت کے کارخانے میں ایسے بہت سے خزانے موجود ہیں جن کا استعمال ہمیں خوفناک امراض سے بچاسکتا ہے۔ ان میں سے ایک میگنیشیئم دھات بھی ہے جو کئی غذاؤں میں پائی جاتی ہے۔ میگنیشیئم …

Read More »

سائیکلنگ جنسی صحت پر منفی اثرات مرتب نہیں کرتی، تحقیق

لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سائیکل چلانے سے مردوں کی جنسی صحت یا پیشاب کے نظام پر کسی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ یورولوجی نامی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق تحقیق کاروں نے تیراک اور رنر (دوڑنے والے) سے …

Read More »

فاسٹ فوڈ سے جسم میں سوزش اور دفاعی نظام متاثر

جرمنی: مغربی ممالک کی مقبول فاسٹ فوڈ غذائیں اب پاکستانی زندگی کا حصہ بنتی جارہی ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فاسٹ فوڈز سے نہ صرف بدن کے اندر سوزش و جلن (انفلیمیشن) بڑھ جاتی ہے بلکہ یہ بیماریوں سے لڑنے والے قدرتی دفاعی (امنیاتی) نظام کو بھی شدید …

Read More »

پاکستان میں جینیاتی امراض کا پہلا ڈیٹا بیس متعارف

اسلام آباد: پاکستان میں جینیاتی تبدیلیوں اور ان سے لاحق ہونے والے امراض کا پہلا ڈیٹا بیس تیار کرلیا گیا۔ پاکستان کے طول و عرض میں آبادی میں کئی طرح کے جینیاتی امراض پائے جاتے ہیں جن کی وجہ خاص جین میں تبدیلی (میوٹیشن) ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے …

Read More »

جاپان میں نادار افراد کو کام کے عوض کھانا دینے والا ہوٹل

 اگر کہا جائے کہ دنیا میں انسانیت آج بھی باقی ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کی مثال جاپان میں واقع ایک ہوٹل ہے جہاں غریب اور نادار افراد کو کام کرنے کے عوض کھانا دیا جاتا ہے۔ چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق ‘میرائی شکودو’ نامی یہ ہوٹل …

Read More »

آسٹریلیا کے شکاری پرندے جنگلات میں آگ لگانے لگے

میلبرن: ایک دلچسپ اور حیرت انگیز تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے بعض شکاری پرندے بہت چالاکی سے خود جنگلات کو آگ لگاتے ہیں تاکہ اس سے چھوٹے ممالیے اور دیگر پرندے باہر نکلیں اور وہ انہیں شکار کرکے کھاسکیں۔ تحقیقی جرنل ایتھنو بایولوجی میں شائع ہونے والی …

Read More »

جراثیم کو مکمل طور پر ختم کرنے والے دستانے

لندن: یورپ کی دو بڑی کمپنیوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد دنیا کے ایسے طبی دستانے بنانے کا اعلان کیا ہے جو ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہیں اور اس سے طبی شناخت اور دیگر میڈیکل کام انجام دیے جاسکتے ہیں۔ ان دستانوں کو ’یونی گلووز‘ کا نام دیا …

Read More »

وٹامن ڈی دل کی شریانوں کو صحتمند رکھتا ہے

واشنگٹن: وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں اور ساتھ ہی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے جب کہ وٹامن ڈی کی زائد مقدار استعمال کرنے سے انسانی جسم پر کوئی منفی اثر بھی نہیں …

Read More »

تمباکو اور سگریٹ کا عادی بھارتی بکرا

کرناٹکا: بھارتی شہر مندیا میں ایک بکرا سگریٹ اور تمباکو کا اس قدر عادی ہوچکا ہے کہ اب وہ پان کی دکانوں کے باہر گھومتا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اسے سگریٹ پلادے۔ یہ بکرا چارے اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ اب تمباکو بھی رغبت سے چباتا ہے۔ علاوہ ازیں …

Read More »