Home / جاگو دنیا

جاگو دنیا

International News All around the world

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

رملہ:فلسطین نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت اور فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے تک ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ رملہ میں فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کی سینٹرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

جاپان میں غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل حملے کا الرٹ جاری

ٹوکیو: جاپان میں سرکاری ٹی وی نے غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل حملے کا الرٹ جاری کردیا جس کے بعد جاپان بھر میں ہلچل مچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی سرکاری چینل نے شمالی کوریا کے میزائل حملے سے متعلق غلطی سے ایک ایسا الرٹ جاری کردیا …

Read More »

پاکستان سے تعلقات کے حوالے سے ‘ہمت نہیں ہاری’: امریکی جنرل

 برسلز: امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید موثر بنانے کے عزم کا اظہار کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا، ‘کیا ہم ہر چیز پر اتفاق کر رہے …

Read More »

بھارتی حکومت نے حج سبسڈی ختم کردی

 بھارتی حکومت نے مسلمان کو دی جانے والی حج سبسڈی مکمل طور پر ختم کردی ہے۔ بھارت حکومت وزیر برائے اقلیتی امورمختار عباس نقوی نے بھی حکومت کی جانب سے حج سبسڈی ختم کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے 2012 میں مرکزی حکومت …

Read More »

امریکا میں تیز رفتار کار عمارت کی بالائی منزل میں جاگھسی

سان فرانسسکو: یہ منظر دیکھنے میں کسی ہالی ووڈ فلم کا لگتا ہے تاہم یہ فلمایا گیا منظر نہیں بلکہ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پیش آنے والا حقیقی واقعہ ہے جہاں تیز رفتار کار عمارت کی بالائی منزل میں جاگھسی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی کیلی فورنیا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران 5 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں۔ قاض فوج نے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے اڑی میں فوجی …

Read More »

برطانوی اسکول میں روزہ رکھنے اور حجاب کرنے پر پابندی عائد

لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے نیوہم کے سینٹ اسٹیفن پرائمری اسکول نے ادارے میں زیر تعلیم مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دیدیا

واشنگٹن: ڈاکٹروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت کو بہترین قرار دیدیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا میڈیکل چیک اپ مکمل ہوگیا تاہم اس حوالے سے ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ ڈاکٹروں نے صدر ٹرمپ کی صحت کو بہترین قرار دیدیا۔ امریکی …

Read More »

کرپشن الزام میں گرفتار سعودی شہزادہ ولید فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل

ریاض: کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی سعودی شہزادے ولید بن طلال کو فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا جس کے بعد وہ مذاکرات کے لئے تیار ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی شرائط نہ ماننے پر ولید بن طلال …

Read More »

بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والے اقدامات سے باز رہے، چین

چین نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والی بیان بازی اور اقدامات سے باز رہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا …

Read More »