Home / جاگو پاکستان

جاگو پاکستان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بینظیربھٹوکو قتل کرنے کا دعویٰ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے بے نظیر بھٹو کی شہادت کے 10 سال گزرنے کے بعد انہیں قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بے نظیر کو قتل کرنے کا دعویٰ …

Read More »

کوئی ڈرون حملہ کیا جاتا ہے تو اس کےخلاف ایکشن لیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی ضرورت ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں اور جمہوریت کا تسلسل چلتا رہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں نواز شریف کو وزیراعظم ماننے سے متعلق بیان پر ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میں نے …

Read More »

عمران خان، آصف زرداری اور میں ایک کنٹینر سے خطاب کرینگے، طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اعلان کیا ہے کہ کل کے احتجاج میں وہ، عمران خان اور آصف زرداری ایک ہی کنٹینر سے خطاب کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہاکہ کل کا احتجاج 12 بجے شروع ہوگا جس کے 2 …

Read More »

ھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے باوجود اپنا دفاع کر سکتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھارت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدوں کو اسلام دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس گٹھ جوڑ کے باوجود ہم بہت مؤثر طریقے سے اپنا دفاع کر سکتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ …

Read More »

بیان دینے والے شخص کے کرتوت سامنے لانے کے لیے ڈان لیکس رپورٹ عام کی جائے، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف سے ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان چوہدری نثار نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بہتر ہو گا مسلم لیگ …

Read More »

پاکستان تاپی منصوبے جلد مکمل کرنے کا خواہاں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ترکمانستان کے وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان روڈ اور ریلوے لنکس قائم کرنے پراتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترکمانستان کے وزیرخارجہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی جس میں ترکمانستان کے توانائی وگیس کے …

Read More »

ماڈل ٹاؤن شہداء کو انصاف دلوا کر رہیں گے، زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا اب سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو انصاف دلوا کر رہیں گے۔ آصف علی زرداری نے لاہور پہنچ کر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران 17 جنوری کے جلسے سے متعلق مشاورت کی۔ ذرائع …

Read More »

چوہدری نثار اتنے ہی بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑ دیں، پرویز رشید

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اتنے ہی بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑ دیں۔ سابق وزیر اطلاعات اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے لگی لپٹی رکھے بغیر ہی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف …

Read More »

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑی جارہی جنگ امریکا …

Read More »

نیب کا پاناما سے متعلق مواد حاصل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: نیب نے پاناما کیس سے متعلق مواد حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے 28 جولائی کے فیصلے میں نوازشریف کو نااہل قراردیا جس کے بعد وہ وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہوگئے۔ پاناما کیس کے فیصلے …

Read More »