Home / جاگو کھیل

جاگو کھیل

Sports

محمد عرفان نے امریکا کی جانب سے باسکٹ بال کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور: طویل قامت قومی فاسٹ بولر محمد عرفان نے امریکا کی جانب سے باسکٹ بال کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی، پیسر کا کہنا ہے کہ پاکستان ہی میرے لیے سب کچھ ہے، اس کیلیے جان بھی حاضر ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ طویل قامت کی …

Read More »

ٹیم کی خراب پرفارمنس کا کوئی عذر نہیں، مکی آرتھر

 ہیملٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں اچھا کھیلنا سیکھنا ہوگا، وہاں خراب پرفارمنس کا کوئی عذر نہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم مزید دو میچز میں کامیابی کے …

Read More »

برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر برسٹل واقعے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کی فرد جرم عائد کردی۔ گزشتہ برس ستمبر میں بین اسٹوکس کو برسٹل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد نائٹ کلب کے قریب جھگڑا …

Read More »

پاک فوج نے انٹرنیشنل پولوٹورنامنٹ میں بھارت کو ہرادیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاک فوج نے بھارتی ٹیم کو 3.5 گول کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دے دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائجیریا میں جاری آرمڈ فورسز بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاک آرمی نے بھارتی …

Read More »

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنزسے ہرا دیا

ڈونیڈن: تیسرے ون ڈے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ ایک بار پھرفیل ہوگئی اور پوری ہی ٹیم 74 پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈونیڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے پانچ میچوں کی ون ڈے سیریزکے تیسرے میچ میں ہدف کے تعاقب …

Read More »

سرفراز نے کیویز كے خلاف چوتھے میچ میں ٹیم میں تبدیلیوں كا اشارہ دے دیا

لاہور: نیوزی لینڈ كے خلاف ون ڈے سیریز کی مسلسل 3 شكستوں پر دلبر داشتہ كپتان سرفراز احمد نے چوتھے میچ كے لیے ٹیم میں تبدیلیوں كا اشارہ دے دیا۔ ڈونیڈن میں ناكامی كے بعد میڈیا سے بات كرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بولرز نے آخری …

Read More »

غلطی کی گنجائش نہیں، فتح کا عزم لیے میدان میں اتریں گے، شاداب خان

شاداب خان نے کہا ہے کہ غلطی کی گنجائش نہیں ، نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں فتح کا عزم لیے میدان میں اتریں گے، بیٹنگ میں اپنی کارکردگی سے خوش، بولنگ میں بہتری لانے کیلیے کوشاں ہوں۔قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

لاہور: بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسٹار کھلاڑیوں سے محروم پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز …

Read More »

چئیرمین نیب کا پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: چئیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔  نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ چئیرمین نیب نے …

Read More »

باؤنسی وکٹ کی وجہ سے پاکستانی بیٹسمینوں کو مشکل کا سامنا ہے، گرانٹ فلاور

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گرانٹ فلاور نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی باؤنسی وکٹوں کی وجہ سے پاکستانی بیٹسمینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا …

Read More »