Home / جاگو بزنس / Cold Coffee

Cold Coffee

دودھ دو کپ
کافی آدھا چائے کا چمچ
فریش کریم دوکھانے کے چمچ
چینی دوکھانے کے چمچ
کافی آئس کریم دو سکوپ
برف حسب ضرورت
بلینڈر میں دودھ ، کافی، فریش کریم اور چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔
پھر گلاس میں کْٹی برف ڈال کے دودھ کا مکسچر شامل کریں۔ آخر میں کافی آئس کریم اور کافی سے گارنش کرکے اسٹرا اور چمچ کے ساتھ پیش کریں۔

Check Also

سی پیک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا بہترین نمونہ ہے: چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہےکہ سی پیک براہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *