Home / جاگو بزنس / پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

 کراچی: 

عالمی مارکیٹ میں اضافہ کے باجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہوگئی  تاہم عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے کی کمی کے بعد 109850 روپے تک پہنچ گئی جب کہ 10 گرام سونا 536 روپے گھٹ کر 94200 روپے کا ہوگیا ہے۔

Check Also

غزہ کی صورتحال عالمی نظام کی مکمل ناکامی ہے، سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال عالمی نظام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *