Home / جاگو انٹرٹینمنٹ

جاگو انٹرٹینمنٹ

ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ نشو بیگم نے بتا دیا کہ ریمبو نے صاحبہ سے شادی کرنے کے لیے اُنہیں کیسے متاثر کیا۔ نشو بیگم نے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے ہمراہ ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس شو کے دوران اُنہوں نے انکشاف کیا کہ …

Read More »

شادی میں ناکامی کے بعد بچوں کی کفالت کیلئے کڑا وقت گزارا، فرح سعدیہ

پاکستانی معروف اداکارہ و مارننگ شو میزبان فرح سعدیہ نے شادی کے دوران جدوجہد اور اس میں ناکامی کے بعد اپنے دو بیٹوں کی تن تنہا کفالت کے دوران پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ یاد رہے کہ سینئر اداکارہ و معروف شخصیت بشریٰ انصاری کے دوسرے …

Read More »

نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اپنی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند ہیں، انہوں نے بیٹی کو ایکٹنگ اسکول میں داخلہ بھی دلوادیا۔  نوازالدین صدیقی بھارت مشہور فنکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے فلموں میں اقربا پروری کے باوجود اداکاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور فلم انڈسٹری میں …

Read More »

کیا اب آپ کو سیٹل نہیں ہوجانا چاہیے، عامر خان سے شادیوں اور طلاق پر کپل کا سوال

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں آئندہ ہفتے مہمان ہوں گے۔  اس حوالے سے بدھ کو سوشل میڈیا پر اسکا ایک پرومو شیر کیا گیا، جس میں عامر خان کامیڈی شو میں کپل شرما کے ساتھ موجود لوگوں کے ساتھ …

Read More »

خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دباؤ ہوتا ہے، راجکمار راؤ

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کا کہنا ہے کہ پرکشش نظر آنے کا دباؤ خواتین اداکاراؤں کی طرح مرد اداکاروں پر بھی بہت زیادہ ہے۔  انھوں نے یہ بات اس موقع پر کہی جب یہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ گڑ گاؤں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ راجکمار …

Read More »

آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے؟

ہالی ووڈ کے سن 1980 اور 1990 کے عہد کے دو بڑے اداکاروں آرنلڈ شوارزنیگر اور سلویسٹر اسٹالون اپنی ایکشن فلموں کی وجہ سے دنیا بھر میں معروف تھے تاہم اسکے باوجود کہ دونوں آپس میں اچھی دوستی کا تذکرہ کرتے وہ ایک دوسرے کے حریف بھی تھے۔ اس حوالے …

Read More »

مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ برس بعد دوسری شادی کرلی، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ لیجنڈری اداکارہ راحیلہ المعروف دیبا کی صاحبزادی و اداکارہ مدیحہ رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو …

Read More »

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ نازش جہانگیر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں پر برس پڑیں۔ اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ …

Read More »

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبر کرائم سیل نے طلب کرلیا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور اداکار سنجے دت کو غیر قانونی آئی پی ایل ایپلیکیشن کیس میں سائبر کرائم سیل کی جانب سے طلب کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو رواں ہفتے کے اوائل میں طلب کیا گیا تھا جبکہ …

Read More »

اگر میرے بس میں ہو تو میں تمام ڈرامے بند کردوں: نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈرامے رشتوں کا تقدس پامال کر رہے ہیں، اگر میرے بس میں ہو تو میں تمام ڈرامے بند کردوں۔ حال ہی میں نعمان اعجاز نے یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے موجودہ پاکستانی …

Read More »