Home / جاگو صحت

جاگو صحت

شام کے وقت یا رات گئے تین منٹ کی ورزش دن بھر سے بہتر قرار

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شام کے وقت یا پھر رات گئے محض تین منٹ کی ورزش کرنا بھی دن کے وقت میں ڈیڑھ گھنٹے تک ورزش کرنے سے بہتر ہوتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کے ماہرین کی جانب سے 30 ہزار …

Read More »

چین میں جانوروں سے انسانوں میں مہلک وائرسز پھیلنے کا خدشہ

جانوروں کے تحفظ اور صحت سے متعلق کام کرنے والے عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ چین میں جانوروں کے متعدد فارمز سے جانوروں سے انسانوں کو متاثر کرنے والے خطرناک وائرسز پھیلنے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جانوروں کے تحفظ اور صحت کے لیے کام کرنے …

Read More »

یومیہ سات گھنٹے سے کم نیند ہائی بلڈ پریشر کا سبب

ایک منفرد اور طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ سات گھنٹے سے کم دورانیے پر نیند سے ہائی بلڈ پریشر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات سے بھی یہ ثابت ہوا تھا کہ نیند کی کمی ہائی بلڈ پریشر کو بڑھا دیتی …

Read More »

درمیانی عمر میں ہائی بلڈ پریشر کا ایک اور خطرہ سامنے آگیا

اگرچہ ہائی بلڈ پریشر سے تمام عمر کے افراد کو سنگین خطرات پہنچنے کے امکانات دگنے ہوجاتے ہیں، تاہم ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہائپرٹینشن سے درمیانی عمر کے افراد میں ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ہائپرٹینشن کی اصطلاح ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے …

Read More »

رمضان کے بعد صحت مند عید گزارنے کیلئے مفید مشورے

عید الفطر ماہ رمضان کے اختتام پر مسلمانوں کے لیے ایک تحفہ سمجھی جاتی ہے، ایسا زبردست تہوار جو پورے خاندان کو قریب لاتا ہے، مگر ایک مہینے تک وقت سحر سے سورج غروب ہونے تک کھانے پینے سے دور رہنے کے بعد آپ خود کو کچھ چیزوں سے روک …

Read More »

عید پر گلے ملنا صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

آج پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں مسلمان عیدالفطر منا رہے ہیں، یہ تہوار مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے اور اس تہوار کے موقع پر گلے ملنا بھی اہم روایت ہے، خاندان، دوست احباب خوشیاں بانٹتے اور ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارک باد دیتے …

Read More »

روزوں سے آنتوں، معدے اور غذائی نالی کی صحت بہتر ہوتی ہے، تحقیق

امریکا میں کی جانے والی ایک مختصر مگر تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزے نہ صرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ ان سے نظام ہاضمہ کی مجموعی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق امریکن سائکالوجی کانفرنس میں پیش کیے گئے تازہ تحقیق کے …

Read More »

پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج

برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرزینیکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کے لیے بنائی گئی دوا کی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دوا ساز کمپنی کے مطابق ان کی تیار کردہ دوا (Imfinzi) کی پھیپھڑوں کے کینسر میں …

Read More »

نارنجی بیریز ذیابیطس، کولیسٹرول اور نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مددگار

پاکستان میں عام پائی جانے والے جڑی بوٹی نما پھل سی بک تھورن بیریز سے متعلق تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ نہ صرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ ذیابیطس، کولیسٹرول اور تیزابیت کو بھی کم کرنے میں مفید ہوتے ہیں۔ سی بک تھورن بیریز …

Read More »

نارنجی بیریز ذیابیطس، کولیسٹرول اور نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مددگار

پاکستان میں عام پائی جانے والے جڑی بوٹی نما پھل سی بک تھورن بیریز سے متعلق تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ نہ صرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ ذیابیطس، کولیسٹرول اور تیزابیت کو بھی کم کرنے میں مفید ہوتے ہیں۔ سی بک تھورن بیریز …

Read More »