Home / جاگو دنیا

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارت: ’بٹر چکن‘ اور ’دال مکھنی‘ کی ایجاد پر ہوئی لڑائی عدالت پہنچ گئی

’بٹر چکن‘ اور ’دال مکھنی‘ کے حقوق حاصل کرنے کے لیے موتی محل کے بعد اب دریا گنج بھی دہلی کی عدالت پہنچ گیا اور موتی محل کے خلاف ہتک عزت کی درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے دہلی کی عدالت میں ’بٹر چکن‘ …

Read More »

بھارت، موبائل چارجر میں شارٹ سرکٹ، 4 بچے لقمہ اجل بن گئے

بھارت میں موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ والدین زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست یوپی کے ضلع میراٹھ میں موبائل فون چارجر میں شارٹ سرکٹ …

Read More »

ماسکو دہشتگردی، تمام افراد تاجکستان کے شہری تھے، روس

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں دہشتگردی کرنے والے تمام افراد تاجکستان کے شہری تھے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔ گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں گھر سیل کردیا گیا۔ خبر …

Read More »

اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلئے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا، اقوام متحدہ

اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلئے 2 جوہری بموں کے برابر 25 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز کی غزہ جنگ پر رپورٹ میں کیا گيا ہے۔ رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ اسرائیل 7 اکتوبر سے اب تک …

Read More »

آئی پی ایل کے دوران جوا، ایک کروڑ ہارنے والے شخص کی اہلیہ نے خودکشی کرلی

بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل خونی لیگ بن گئی جو ایک خاتون کی جان لے گئی۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر درشن بابو جوا کی لت میں مبتلا تھا جو اس کی اہلیہ کی موت کا سبب بن گیا۔ اس …

Read More »

بھارت میں ہولی کا جلوس، مساجد کو پلاسٹک اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہولی کے جلوس سے قبل 9 مساجد کو پلاسٹک اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہولی کے تہوار کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس سے قبل مساجد کو پلاسٹک کی چادروں اور ترپالوں سے ڈھانپا گیا۔ بھارتی پولیس کے …

Read More »

ایران کے ساتھ کاروبار سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ہر ایک کو مشورہ دیتے ہیں، ایران کے ساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس بریفنگ میں ردعمل دیتے ہوئے …

Read More »

ایران کے ساتھ کاروبار سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ہر ایک کو مشورہ دیتے ہیں، ایران کے ساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس بریفنگ میں ردعمل دیتے ہوئے …

Read More »

بالٹی مور: بحری جہاز کی ٹکر سے پل گرنے کے باعث 6 افراد ہلاک

امریکا کے شہر بالٹی مور میں کارگو بحری جہاز کے ٹکرانے سے فانسس اسکاٹ پل گرنے کے نتیجے میں لاپتہ 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق فانسس اسکاٹ پل سے ٹکرانے سے پہلے بحری جہاز کی بجلی بند ہو گئی تھی۔ حادثے کے وقت پل پر کام کرنے …

Read More »

بالٹی مور پُل اتنی جلدی کیوں گرا؟

غیر ملکی کارگو کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی امریکا کی 9ویں سب سے مصروف ترین بندرگاہ بالٹی مور پر قائم پُل کارگو جہاز کے ٹکرانے کے بعد منہدم ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ بالٹی مور پر قائم پُل کارگو جہاز کے ٹکرانے …

Read More »