Home / جاگو کالمز

جاگو کالمز

پاکستان کرکٹ کیلئے نئی ذمے داری ملنے پر فخر ہے: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے نئی ذمے داری ادا کرنے پر فخر ہے اور پُرجوش ہوں، چیلنجنگ …

Read More »

چاچا کرکٹ بھی بھارتی ویزے کے منتظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دہائیوں سے سپورٹ کرنے والے کرکٹ کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک صوفی عبدالجلیل المعروف ’چاچا کرکٹ‘ بھی بھارتی ویزے کے منتظر ہیں۔  چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارت جا کر ورلڈکپ دیکھنا اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہتا ہوں، ابھی تک …

Read More »

لاہور اور کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور کی تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت 6 روپے کم ہوگئی جب کہ پرچون میں چینی سستی نہ ہوسکی۔ شوگرڈیلرزکے مطابق لاہور کی تھوک مارکیٹ میں چینی 6 روپے کمی کے بعد 162 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے جب کہ آئندہ دنوں قیمت مزیدکم ہونے کاامکان ہے۔ دوسری …

Read More »

ناشتہ کیے بغیر بھوکے رہنا صحت کے لیے نقصان دہ قرار

امریکا سمیت دیگر ممالک کے ماہرین کی جانب سے بھوک کے صحت اور خصوصی طور پر مدافعتی نظام پر پڑنے والے اثرات جانچنے کے لیے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ ناشتہ کیے بغیر فاقے کاٹنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ عام طور پر …

Read More »

‎پی ایس این ٹی کے تحت ڈیلس میں یوم پاکستان اور پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

‎ڈیلیس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ )امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے پاکستان افئیرز لیزلی ویگوری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان سالانہ تجارت کا حجم 6 بلین ڈالر ہے اور اس میں مزید اضافہ ممکن ہے۔ کووڈِ نائنٹین …

Read More »

میں رہوں یا نہ رہوں قافلہ رواں رہے۔۔۔۔۔ آہ سراج بٹ

تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ اس کے ارادے پہاڑوں سے زیادہ مضبوط تھے گہرائی سمندر جیسی تھی, 10 ماہ قبل ہی اس کوکینسر کےموذی مرض نےجکڑا لیا تھا، جس کے بعد اس کی بدن کی قوت اور طاقت روبہ زوال ہوتیچلی جارہی تھی، وہ ارادوں کا مضبوط شخص تھا مگر  …

Read More »

عمران خان کا بطوروزیراعظم پاکستان ایک سال

عمران خان کا بطوروزیراعظم پاکستان ایک سال          تحریر: فرینک ایف اسلام  وزیراعظم بننے کے بعد 19اگست 2018ء کو پاکستانی قوم سے اپنے پہلے خطاب کے دوران عمران خان نےدو نکات یعنی خطہ میں امن اورپاکستانی عوام کی ترقی وخوشحالی پر زوردیاتھا۔ ایک انڈین امریکی کے طورپر مجھےان کی ان …

Read More »

کشمیر پر سلامتی کونسل کی کمیٹی کا خصوصی اجلاس اقوام متحدہ میں اختتام پذیر ہوگیا

نیویارک: رپورٹ  زاہد اختر کشمیر پر سلامتی کونسل کی کمیٹی کا خصوصی اجلاس اقوام متحدہ میں اختتام پذیر ہوگیابھارت کی جانب سے کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس روکنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی خصوصی اجلاس سے متعلق سلامتی کونسل کے تمام اراکین میں اتفاق رائے تھا تاہم آج کے …

Read More »

عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کا مستقبل۔۔!

 عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کامستقبل تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ  اپنے ملک کے حالات، سیاست، افراتفری سمیت دنیا بھر پر نظر ڈالتا ہوں تو ایک لمحے کیلئے میں اپنے آپ کو پتھر کے دور میں کھویا ہوا محسوس کرتا ہوں، پتھر کے دور سے نکل کر اب …

Read More »

‎کرونا کے ذریعہ پرانی دنیا سے نئی دنیا کا سفر

کرونا کے ذریعہ  پرانی دنیا سے نئی دنیا کا سفر تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ پرانی دنیا سے نئی دنیا کا سفر جاری وساری ہے اقوام عالم اب بھی جزوی طوربندش کا شکار ہے،انسان گھروں میں مقید رہے اور کئی حکومتی ادارے عملی طور پر غیر فعال بن کرہ گئے …

Read More »